1.
footing
noun
Meanings
- 1
ground for the foot
پاؤں رکھنے کی جگہ۔ موقع۔ جائے قرار
- 2
established place
بنیاد۔ بنا۔ جڑ۔ نیو۔ نیکم
- 3
state
حالت۔ صورت۔ حال۔ دشا۔ درجہ
- 4
step
آہٹ۔ پیچھل۔ پاؤں کی آواز یا آہٹ
I hear the footing of a man.
مجھے ایک آدمی کی پیچھل سنائی دیتی ہے
- 5
putting a foot to anything
پایہ۔ پاؤں
to be on an equal footing
برابر ہونا۔ ایک درجے کا ہونا۔ ایک حالت میں ہونا
to pay footing
کسی کام کے شروع کرنے کی فیس داخل کرنا۔ داخلے کی فیس دینا
to secure a footing
پاؤں رکھنے کو جگہ ملنا
