Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“forcing”

Showing 1–4 of 4

1.

forcing

noun

بے فصلی پھل پھول رکھنے کا شیش محل

2.

forcing-pit

noun

بے فصلی پودوں کو گرمی پہنچانے کا گڑھا

3.

forcing-pump

noun

ایک پانی کی کل جس کے ذریعہ سے پانی اوپر پہنچاتے ہیں۔ پانی کی بم۔ دم کلا

4.

drive

verb active

Meanings

  1. 1

    urge forward

    دھکا دینا۔ بڑھانا۔ آگے سرکانا۔ ہنکانا۔ چلانا۔ ریلنا۔ پیلنا

  2. 2

    chase

    شکار کرنا

  3. 3

    take in a carriage

    سواری پر جانا۔ گاڑی میں جانا۔ بگی چلانا

  4. 4

    carry on

    کرنا۔ جاری رکھنا۔ چلانا

    • to drive a business

      کام چلانا

    • Drive thy business, let not it drive thee. (Prov.)

      اپنے کام کو چلا، نہ کام تجھ کو چلائے

  5. 5

    impel

    مجبور کرنا۔ لاچار کرنا۔ دھکیلنا

    • clear by forcing away

      خالی کرنا۔ نکالنا

    • drive along

      آگے بڑھانا

    • drive ashore

      کنارے لگانا

    • drive at

      قصد کرنا۔ جھپٹنا۔ حملہ کرنا

    • drive away, off

      نکال دینا۔ دھکا دینا

    • drive home

      گھر میں بٹھانا۔ ٹھوکنا

    • drive in

      دھسانا۔ اندر چلانا۔ بٹھانا

    • drive out

      نکال دینا۔ باہر کر دینا

    • drive one mad

      پاگل کرنا

    • drive up

      پہنچانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books