forehead
noun
Meanings
- 1
of the face
ماتھا۔ بھال۔ سیما۔ جبین۔ پیشانی
- 2
assurance
دل جمعی۔ یقین۔ اطمینان
Dictionary results for
Showing 1–6 of 6
noun
of the face
ماتھا۔ بھال۔ سیما۔ جبین۔ پیشانی
assurance
دل جمعی۔ یقین۔ اطمینان
verb active
کھولنا ۔ بھید کھولنا ۔ راز ظاہر کرنا ۔ فاش کرنا ۔ ظاہر کرنا ۔ افشا کرنا
Our foreheads blab the secrets of our hearts. (Prov.)
جی میں بسے سو مستک دسے
noun
eyebrow
بھوں ۔ ابرو ۔ بھرکٹی
And arched brow, pulled, o'er his eyes
With solemn proof proclaims him wise. (Churchill) بھویں انکھڑیوں پہ تنیں جوں کماں ہے دانائی کا اس کے پکا نشاں F.C.
forehead
ماتھا ۔ مستک ۔ پیشانی ۔ للاٹ
knit the brow
تیوری چڑھانا ۔ ماتھے میں بل ڈالنا ۔ چیں بجیں ہونا
brink
چوٹی (پہاڑ کی)
noun
(for the head)
سہرا ۔ بار
With chaplets green upon their forehead placed. (Dryden)
سیس پھولوں کا سہرا سوہے
rosary
مالا ۔ تسبیح ۔ سمرنی
(Arch.)
لٹّو
verb active
سکیڑنا ۔ کھینچنا ۔ جنگرانا ۔ جھّریانا۔ جھری ڈالنا۔ چُستہ یا چرس ڈالنا
corrugated iron
نالی دار لوہا
to corrugate the forehead
ماتھے میں بل ڈالنا ۔ تیوری چڑھانا
noun
forehead
ماتھا۔ پیشانی۔ مستک
countenance
چہرہ۔ منہ۔ رو۔ رخ۔ مکھڑا۔ شکل۔ مونڈھا
fore part
آگا۔اگاڑی۔ سامنا۔ اگواڑا۔ مہرا۔ موڑا
front of an army
فوج کی اگاڑی
false hair
ببری۔ نقلی بال
front to front
روبرو۔ آمنا سامنا۔ مقابلہ
font of operations
فوج کی اگاڑی۔ محاذ
Looking for classic Urdu literature? Read the books