frail
verb activeadjective
Meanings
- 1
easily broken
بودا۔ ناپائیدار۔ فانی۔ سریع الزوال۔ کمزور۔ پوچ
- 2
unsteady
غیر مستقل۔ بے استقلال۔ بے قیام۔ ڈھسلا۔ موم کی ناک۔ کم ہمت
Man is frail and prone to evil.
انسان نے کچا شیر پیا ہے اور برائی پہ مائل ہے
Dictionary results for
Showing 1–5 of 5
verb activeadjective
easily broken
بودا۔ ناپائیدار۔ فانی۔ سریع الزوال۔ کمزور۔ پوچ
unsteady
غیر مستقل۔ بے استقلال۔ بے قیام۔ ڈھسلا۔ موم کی ناک۔ کم ہمت
Man is frail and prone to evil.
انسان نے کچا شیر پیا ہے اور برائی پہ مائل ہے
noun
the condition
ناپائیداری۔ نزاکت۔ بودا پن۔ فنا پذیری۔ کمزوری۔ بے ثباتی
God knows our frailty and pities our weakness.
خدا ہماری ناپائیداری کو جانتا ہے،اور ہماری کمزوری پر رحم کرتا ہے
fault
خطا۔ چوک۔ غلطی۔ کھوٹ
noun
بلبلا ۔ حباب
anything frail
اوس کے موتی ۔ نقش بر آب ۔ پانی کا بلبلا
Then a soldier
Seeking the bubble reputation
Even in the cannon's mouth. (Shakespeare)
جھوک کر جان توپ کے مونڈے بلبلا نام کا سپاہی ڈھونڈے F.C.
a cheat
دھوکے کی ٹٹی ۔ دھوکا
verb active
end
انت کرنا ۔ پورا کرنا ۔ سمپورن کرنا ۔ سماپت کرنا ۔ تمام کرنا ۔ ختم کرنا ۔ اخیر کرنا ۔ انجام کرنا
infer
نکالنا ۔نتیجہ نکالنا ۔ مراد لینا ۔ معنی نکالنا
But no frail man however great or high
Can be concluded best before he die. (Addison) کوئی شخص کیسا ہی ہووے بڑا نہیں پہلے مرنے کے سب سے بھلا F.C.
settle
چکانا ۔ نبٹانا ۔ پورا کرنا ۔ نبیڑا کرنا ۔ قرار دینا
to conclude a peace
صلح کرنا
to be concluded
نکلنا ۔ منتج ہونا
to conclude, adv.
القصہ ۔ الغرض ۔ حاصل کلام
to conclude an alliance
میل ملاپ کرنا ۔ عہد کرنا ۔ رابطہ یا رفاقت پیدا کرنا ۔ راہ روش کرنا
noun
جہاز کے پچھاڑی کے اوپر کا حصہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books