harbour
noun
Meanings
- 1
an asylum
پناہ۔ حفاظت کی جگہ۔ ٹھکانا۔ آسرا
For harbour at a thousand doors they knocked.
پناہ کے واسطے وہ ہزاروں دروازوں پہ گئے
- 2
a refuge for ships
بندر۔ بندرگاہ
harbour master
میر بندر۔ شاہ بندر
royal harbour
شاہی بندر
Dictionary results for
Showing 1–7 of 7
noun
an asylum
پناہ۔ حفاظت کی جگہ۔ ٹھکانا۔ آسرا
For harbour at a thousand doors they knocked.
پناہ کے واسطے وہ ہزاروں دروازوں پہ گئے
a refuge for ships
بندر۔ بندرگاہ
harbour master
میر بندر۔ شاہ بندر
royal harbour
شاہی بندر
verb active
پناہ دینا۔ چھپانا۔ جگہ دینا۔ اتارنا۔ مہمان داری کرنا۔ خاطر تواضع کرنا۔ مدارت کرنا
جہاز کو بندر میں لے جانا یا طوفان سے بچانا۔ بندرگاہ میں لنگر انداز ہونا
harbouring knowingly bad characters
بدمعاشوں کو دیدہ و دانستہ جگہ دینا
harbouring knowingly proclaimed offenders
مجرمان اشتہاری کو دیدہ و دانستہ جگہ دینا
verbnoun
ٹکنا۔ بسنا۔رہنا۔ قیام کرنا۔ پناہ لینا یا پانا۔ دل میں جگہ دینا
For this night let's harbour here.
آج کی رات آؤ یہاں رہیں
noun
پناہ دینے والا ۔اتارنے والا
adjective
harbour
بندر
the duty
بندر کا محصول
verb active
deposit
دھرنا۔ رکھنا
fix in the heart
جی میں بٹھانا۔ دل میں جگہ دینا۔ تہ نشین کرنا
harbour
اتارنا۔ ٹپکانا۔ پناہ دینا۔ رکھنا۔
to lodge travellers
مسافر اتارنا
beat down
گرا دینا۔ لٹا دینا
noun
a harbour
بندرگاہ۔ بندر
پرمٹ کی چوکی۔ محصول لینے کا مقام
a gate
دروازہ۔ پھاٹک۔ پولی۔ روزن
conduct
چال۔ رفتار۔ روش۔ چال ڈھال
a wine
ایک قسم کی پرتگالی شراب
جہاز کا بایاں پہلو۔ سمت چپ
port clearance
روانگی چٹھی
port of entry
پرمٹ بندر
port of the voice
گلے کی پھرت
Looking for classic Urdu literature? Read the books