heavily
adverb
Meanings
- 1
with great weight
بوجھ سے۔ وزن سے۔ بھاری۔ گرانی یا ثقل سے۔ بھدے پن سے۔ سستی سے
- 2
grievously
اداسی سے۔ رنج سے
Why looks your grace so heavily to-day?
آج حضور ایسے اداس کیوں ہیں؟
- 3
with difficulty
بدقت۔ بدشواری۔ تکلیف سے۔ مصیبت سے۔ آہستہ
