honourable
adjective
Meanings
- 1
worthy of honour
صاحب آبرو۔ معزز۔ عزت دار۔ ذی عزت۔ شریف۔ ساکھ والا۔ معتبر۔ بادیانت۔ راست۔ جلیل القدر۔ والا شان۔ مؤقر۔ عزت مآب
- 2
possessing a high mind
عالی ہمت۔ عالی دماغ۔ ذی حوصلہ
- 3
not base
شایان۔ واجب۔ اچت۔ معقول
honourable salary
معقول تنخواہ
- 4
worthy of respect
لائق تعظیم۔ قابل تکریم۔ آدر جوگ۔ قابل تعظیم
- 5
conferring honour
امتیاز بخش۔ بہادری کا۔ ہمت کا
- 6
an epithet of respect
معزز۔ شریف۔ جناب
Right honourable
جناب والا۔ جناب مستطاب
