immerse
adjective
ڈوبا ہوا۔ بوڑا ہوا۔ غرق
Dictionary results for
Showing 1–5 of 5
adjective
ڈوبا ہوا۔ بوڑا ہوا۔ غرق
verb active
plunge
ڈبونا۔ تر کرنا۔ ڈبکی دینا۔ غوطہ دینا۔ غرق کرنا
to dip in water
پانی میں ڈوب یا غوطہ دینا
immerse for baptism
اصطباغ یا بپتسمے کے لیے غوطہ دینا۔ غسل کرانا۔ اشنان کرانا
engage
ڈبونا۔ لے ڈوبنا۔ مصیبت میں پھنسانا یا ڈالنا۔ خطرے یا خدشے میں ڈالنا۔ مصروف کرنا۔ لگانا۔
to take out with a ladle
پلی سے نکالنا یا لینا۔
dipped candle
وہ شمع جو بتی کو بار بار پگھلی چربی میں ڈبونے سے بنے
verbnoun
immerse oneself
غوطہ مارنا یا کھانا۔ ڈوبنا۔ غرق ہونا۔ ڈبکی لگانا
The Sun's rim dips, the stars rush out. (Coleridge)
سورج ڈوبا، ستارے کھلے
(followed by in or into) enter slightly
بہ نظر سرسری دیکھنا۔ نگاہ ڈالنا۔ دیکھنا
dipped into a multitude of books
سیکڑوں کتابیں دیکھ ڈالیں
incline downward
نشیب کی جانب میلان کرنا۔ لڑھکنا۔ ڈھلکنا۔ نیچے کو جھکنا
verb active
plunge
ڈبونا۔ ڈوبنا۔ غرق کرنا۔ بوڑنا
engage deeply
مصروف کرنا۔ گاڑنا۔ مستغرق کرنا۔ دفن کرنا۔ گھیرنا۔ مبتلا کرنا۔ مصیبت وغیرہ میں
verb active
immerse
غوطہ یا ڈبکی دینا۔ ڈبانا۔ گھسیڑنا۔ داخل کرنا
baptize
اصطباغ دینا
Looking for classic Urdu literature? Read the books