impose
verb active
Meanings
- 1
lay on
سر پر رکھنا۔ دھرنا۔ ڈالنا۔ سر کرنا۔ ذمے کرنا
- 2
levy
لگانا۔ عائد کرنا۔ مقرر کرنا۔ جوڑنا
- 3
obtrude unfairly
تھوپنا۔ پلے باندھنا۔ گلے لگانا۔ رکھنا۔ ڈالنا
- 4
(Print.)
پتھر پر چھاپنے کے واسطے ترتیب دینا
to impose on
ٹھگنا۔ چھلنا۔ دھوکا دینا۔ دغا دینا۔ آنکھوں میں خاک ڈالنا۔ فریب دینا
