induct
verb active
Meanings
- 1
bring in
لانا۔ داخل کرنا
- 2
(Eccl.)
گرجا کی املاک کا مالک کرنا
- 3
آشنا کرنا۔ ابتدائی مراحل طے کرانا۔ روشناس کرنا
Dictionary results for
Showing 1–7 of 7
verb active
bring in
لانا۔ داخل کرنا
(Eccl.)
گرجا کی املاک کا مالک کرنا
آشنا کرنا۔ ابتدائی مراحل طے کرانا۔ روشناس کرنا
noun
the act
تقرر۔ تعین
(Philos.)
نتیجہ استقرائیہ۔ استقراء مراد۔ قیاس
(Eccl.)
گرجا کی معاش یا عہدے کا تقرر
(Phys.)
اثر کہربائی کا جو بدون نکلنے چنگاری کے پہنچایا جائے۔ امالہ
adjective
leading or drawing
ترغیب دہ
leading to inferences
نتیجہ پیدا کرنے والا۔ استقرائی۔ باعث ہونے والا
(Elec.)
اثر کہربائی پہنچانے والا۔ امالی
inductive philosophy
خاص کو عام کرنا۔ استقرائی فلسفہ
adverb
استدلال یا نتیجے سے۔ باقاعدہ۔ استقراء سے۔ امالے سے
noun
دینی عہدے پر مقرر کرنے والا
verb active
جمانا ۔ بستہ کرنا ۔ باندھنا ۔ منجمد کرنا
Too much sadness had congealed your blood. (Shakespeare, 'Taming of the Shrew' induct, sc. ii.)
بہت رنج سے تمھارا دل افسردہ ہوگیا
noun
relation by blood or marriage
ناتا ۔ رشتہ ۔ سمبندھ ۔ قرابت
union
جوڑ ۔ میل ۔ لگاؤ ۔ بندھ ۔ بندش
There is a traceable connexion between the waste of special parts and the activities of such special parts. (Herbert Spencer, 'Inductions of Biology', p. iii)
بدن کا ایک ایک جز جس قدر وہ کام دیتا ہے، اُسی قدر اس کا مادہ خرچ ہوتا ہے، یعنی حرکت اور وزن برابر ہے، جیسا کہ جتنا کوئلا خرچ ہوگا اُتنی دور ریل گاڑی جائے گی۔
carnal connection
صحبت داری ۔ ہم بستری ۔ سنگ سونا ۔ مباشرت ۔ بھوگ
Looking for classic Urdu literature? Read the books