infuse
verb active
Meanings
- 1
pour in
پلانا۔ چوانا۔ اندر ڈالنا۔ انڈیلنا
- 2
instil, as principles or qualities
دل میں بٹھانا۔ ذہن نشین کرنا۔ داخل کرنا۔ ڈالنا
- 3
inspire
پھونکنا۔ القا کرنا۔ دل میں ڈالنا
- 4
steep in liquor
عرق یا پانی میں بھگونا
Dictionary results for
Showing 1–6 of 6
verb active
pour in
پلانا۔ چوانا۔ اندر ڈالنا۔ انڈیلنا
instil, as principles or qualities
دل میں بٹھانا۔ ذہن نشین کرنا۔ داخل کرنا۔ ڈالنا
inspire
پھونکنا۔ القا کرنا۔ دل میں ڈالنا
steep in liquor
عرق یا پانی میں بھگونا
verb active
inspire
سانس لینا ۔ دم لینا
utter softly
چپکے سے کان میں کہنا ۔ آہستہ کہنا
She softly breathed his name.
اُس نے ہولے سے اس کا نام لیا
suffer to take breath
دم لینے دینا ۔ سستانا
A moment breathed his panting steed. (Scott)
ایک دم تو ہانپتے گھوڑے کو دم لینے کو تھانبا
infuse
روح پھونکنا ۔ پھونکنا ۔ جِلانا ۔ جان ڈالنا ۔ زندہ کرنا
Able to breathe life into a stone.
پتھر میں جان ڈالتا ہے
breathe one's last
آخری دم یا سانس لینا ۔ سانس پورے کرنا ۔ دم واپسیں لینا ۔ لمبے یا اکہرے سانس لینا ۔ دم توڑنا ۔ دم نکلنا
verb active
get with child
حاملہ کرنا۔ گیابھن کرنا
render fruitful
پھل دایک کرنا۔ باردار کرنا۔ زرخیز کرنا
infuse
بھرنا۔ ڈالنا
verb active
wind in
گھسیڑنا۔ پیٹھانا۔ داخل کرنا۔ بڑانا۔ چکر دے کے یا گھما کے بٹھانا
infuse
دل میں بٹھانا
hint
اشارہ، ایما یا رمز کرنا۔ پردےمیں کہنا
push oneself into favour
دل میں جگہ کرنا۔ اپنے اوپر مہربان کرنا
verb active
breath into
پھونک مارنا۔ دم لگانا
infuse by breathing
پھونکنا۔ دم کرنا۔ سانس ڈالنا یا بھرنا
communicate to the spirit
وحی بھیجنا۔ القا کرنا۔ دل میں ڈالنا یا پھونکنا۔ تخلیقی تحریک یا روحانی تاثیر پیدا کرنا۔ فیضان ہونا
4 infuse into
تلقین کرنا۔ دل میں ڈالنا۔ دینا
inhale
سانس کے رستے کھینچنا
verb active
drop in
ٹپکانا۔ پلانا۔ ڈالنا۔ چوانا
infuse slowly
چت یا پردے میں بٹھانا۔ گھول کر پلانا۔ دل نشین کرنا۔ ذہن نشین کرنا۔ تلقین کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books