Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“inheritance”

Showing 1–4 of 4

1.

inheritance

noun

Meanings

  1. 1

    (Law)

    بپوتی۔ وراثت۔ ارث۔ ترکہ

  2. 2

    that which is inherited

    میراث۔ مال متروکہ۔ ورثہ

  3. 3

    ownership

    حقیت۔ ملکیت۔ عمل

  4. 4

    (Script.)

    بدلہ۔ انعام۔ جزا

    • partition of inheritance

      دائے بھا گ

    • right of inheritance

      اتر ادھکار۔ حق وراثت

2.

beauty

noun

Meanings

  1. 1

    grace

    روپ ۔ خوبصورتی ۔ حسن ۔ جمال

    • Beauty consists of a certain composition of colour and figure, causing delight in the beholder. (Locke)

      خوبصورتی رنگ اور روپ کا ایک خاص میل ہے، جس سے دیکھنے والے کو خوشی ہوتی ہے

    • Beauty is no inheritance. (Prov.)

      حسن خداداد ہے (مثل)

    • Beauty is bought by judgement of the eye. (Shakespeare)

      سودائے حسن لیتے ہیں آنکھوں کی آنک پر

  2. 2

    a beautiful person

    سندر ۔ گوری ۔ کامنی ۔ رتی ۔ پدمنی ۔ پری ۔ پری پیکر ۔ حسین

3.

deed

noun

Meanings

  1. 1

    act

    کار۔ کام۔ کرنی۔ کرتوت۔ کرتب۔ کاج۔ کارج۔ فعل۔ کردار۔ ساختہ پرداختہ۔ کوتک۔ عمل

    • Deeds are fruits, words are leaves. (Prov.)

      کام پھل، بات پات

  2. 2

    exploit

    مہم۔ بڑا کام۔ بیر تائی کا کام۔ کارنامہ

    • a noble deed

      عمدہ کام۔ بڑی فیاضی

  3. 3

    fact, reality

    حقیقت۔ اصل۔ اصلیت

    • in very deed

      حقیقت میں

  4. 4

    (Law) a sealed instrument

    دستاویز۔ وثیقہ

    • deed (conveying certain authority)

      پروانہ۔ حکم نامہ۔ عمل دستک

    • deed of acquittance, release

      فارغ خطی۔ خلاصی نامہ۔ چھوڑ چٹھی۔ بھرپائی۔ نبٹیر پتر۔ رہائی نامہ

    • deed of a house

      سرخط۔ کرایہ نامہ

    • deed of compromise

      راضی نامہ۔ رفع نامہ۔ صفائی نامہ۔ سمجھوتی پتر

    • deed of disinheritance

      عاق نامہ۔ بپوتی رہت پتر

    • deed of dissolution

      ساجھا ٹوٹ پتر۔ دستاویز شکستگیٴ شراکت

    • deed of divorce

      طلاق نامہ۔ استری چھوڑن پتر

    • deed of endowment or trusteeship

      تولیت نامہ

    • deed of gift

      ہبہ نامہ۔ وقف نامہ

    • (to Brahmins)

      دان پتر۔ آرپن پتر

    • deed of hypothecation

      درشٹ بندھک۔ سپرد نامہ

    • deed of partition

      بٹائی پتر۔ دستاویز تقسیم مال

    • deed of partition of land

      اقرار نامہ بٹوارا۔ اقرار نامہ تقسیم اراضی

    • deed of partnership

      ساجھیوں کا اقرار نامہ۔ شراکت نامہ

    • deed of purchase

      خرید پتر۔ خرید نامہ۔ کری پتر

    • deed of sale

      بکری پتر۔ بیع نامہ۔ فروخت خط

    • deed of surrender

      باز نامہ۔ لا دعویٰ

    • deed of transfer

      انتقال نامہ

    • deed of transfer of liabilities

      انتقال نامہ ذمہ داری یا دین

    • mortgage deed

      رہن نامہ۔ گروی نامہ۔ گروی پتر۔ بندھک

    • title deed

      بندھک

4.

descend

verbnoun

Meanings

  1. 1

    نیچے آنا۔ اترنا۔ نازل ہونا

  2. 2

    fall in order of inheritance to a successor

    وراثتاً پہنچنا۔ ترکے میں آنا یا ملنا۔ بپوتی میں آنا۔ بانٹے یا حصے آنا

    • (Ast.) descending constellation or sign

      وہ علامتیں یا راسیں جن میں کو تارے جنوب کی طرف طرف گزرتے ہیں

    • descending node

      گرہ کے مدار گردش کے خط کا وہ نقطہ جہاں نقطہٴ راس چکر کو جنوب کی طرف گزرتے ہوئے کاٹتا ہے

    • descending series (Math.)

      ایک سلسلہ جس میں ہر ایک مقدار مرکب بہ شمار عدد کم ہو پہلی مقدار سے۔ اترتی لاگ۔ گھٹتا سلسلہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books