Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“invigorate”

Showing 1–5 of 5

1.

invigorate

verb active

بل دینا۔ مضبوط کرنا۔ قوی کرنا۔ توانا کرنا۔ زور آور کرنا۔ قوت دینا۔ تقویت پہنچانا۔ روح پھونکنا۔ جان ڈالنا

2.

elixir

noun

Meanings

  1. 1

    (Med.)

    شربت۔ مرکبات۔ رس۔ عرق۔ اکسیر

  2. 2

    (Alchemy)

    وہ عرق جو فلزات کو سونا بنادے۔ اکسیر۔ کیمیا

  3. 3

    any substance which invigorates

    مقوی دوا۔ یاقوتی۔ اکسیر

    • What wonders, then, if fields and regions here.

    • Breathe forth elixir pure.

    • (Milton)

      تعجب ہے کیا گر یہاں کی زمیں اگلتی ہے اکسیر و خاک زریں F.C.

3.

recruit

verb active

Meanings

  1. 1

    repair by fresh supplies

    پورا کرنا۔ بھر دینا۔ بھرتی کرنا۔ (کمی کو پورا کرنا)

  2. 2

    re-invigorate

    پھر قوت یا تقویت دینا۔ (تازہ دم کرنا۔ تجدید کرنا)

  3. 3

    fill up by enlistment

    بھرتی کرنا۔ داخل کرنا۔ (رنگروٹ بنانا)

4.

refresh

verb active

Meanings

  1. 1

    re-invigorate

    آرام دینا۔ تازہ دم کرنا۔ تازہ کرنا۔ آسائش دینا۔ خوش کرنا۔ زندہ دل کرنا۔ ٹھنڈا کرنا۔ تر کرنا۔ شاداب کرنا۔ (فرحت بخشنا)

    • Music was ordained to refresh the mind of man.

      موسیقی انسان کے دل کو خوش کرنے کو بنی ہے

5.

reinvigorate

verb active

پھر قوی کرنا۔ ہمت بڑھانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books