1.
left-handed
adjective
Meanings
- 1
کھبا۔ چپہ۔ چپ دست
- 2
اناڑی
- 3
بھدا۔ بےڈول۔ بےتکا
- 4
گول گول ۔ دو رخی۔ منافقانہ۔ مشتبہ
- 5
(گھونسا وغیرہ) جو الٹے ہاتھ سے لگایا جائے۔ الٹے ہاتھ کا کھبے آدمی کے کام کا۔ بائیں ہاتھ سے استعمال کرنے کا۔
left-handed marriage
کسی امیر کی نیچ عورت سے شادی
