legislative
adjective
Meanings
- 1
enacting laws
قانون بنانے کا اختیار رکھنے والا۔ مقنن۔ اجتہادی۔ واضع آئین۔ قانون ساز
- 2
pertaining to the enacting law
قانون بنانے متعلق۔
Dictionary results for
Showing 1–4 of 4
adjective
enacting laws
قانون بنانے کا اختیار رکھنے والا۔ مقنن۔ اجتہادی۔ واضع آئین۔ قانون ساز
pertaining to the enacting law
قانون بنانے متعلق۔
noun
an assembly
سبھا ۔ جتھا ۔ پنچایت ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ جلسہ جمگھٹا
consultation
پنچوں کی صلاح ۔ مشورہٴ مجلس ۔ کونسل (Cor.)
council chamber
دیوان خانہ ۔ بیٹھک ۔ نشست ۔ نشست گاہ
council of war
لڑائی کی صلاح کے واسطے فوجی افسروں کا جلسہ
a common council
دیوان عام ۔ دربار یا جلسہٴ عام
legislative council
مشیران قانونی ۔ قانون بنانے والوں کا جلسہ
a member of council, councillor
منتری ۔ مشیر جلسہ ۔ کونسل کا ممبر
a privy council, executive council
راج منتری ۔ مُشیران شاہی ۔ دیوان خاص ۔ نج منتری
award of a council
مشیروں کا فیصلہ
in council
سبھا میں ۔ اجلاس میں
to hold council
صلاح یا مشورہ کرنا
noun
a dwelling-place
گھر۔ مکان۔ حویلی۔ خانہ۔ بیت۔دار۔ کدہ
domestic concern
خانہ داری
family
گھرانا۔ ٹابر۔ خاندان
descendants
اولاد۔ بال بچے۔ گھر۔ پروار
a body of men united in their legislative capacity
واضعان قانون کی جماعت
a firm
کوٹھی۔ کارخانہ۔ تجارتی کوٹھی
house of call
جس جگہ مسافر اور بیکار اہل حرفہ رہتے ہیں
houe of correction
جیل خانہ۔ تعزیر خانہ۔ مقام سیاست
house of God
خدا کا گھر۔ مندر۔ مسجد۔ خانہٴ خدا
verb active
go by, beyond or over
طے کرنا۔ گزرنا
spend
گزران کرنا۔ بسر کرنا۔ گزراننا۔ بتانا۔ کاٹنا
to pass commodiously this life
آرام سے زندگی گزارنا
omit
چھوڑنا۔ چھوڑ دینا۔ ترک کرنا۔ فروگزاشت کرنا۔ دھیان نہ دینا
exceed
بڑھنا۔ ترجیح رکھنا۔ فوق لے جانا
receive the legislative sanction of
منظور کرنا۔ تسلیم کرنا۔ صحیح قرار دینا۔ ٹھیک سمجھنا
transfer
انتقال کرنا۔ بدلنا۔ بیچنا۔ بیع کرنا
pronounce
حکم دینا۔ فرمانا۔ فتویٰ دینا
accomplish
پورا کرنا
enact
قائم کرنا۔ نافذ کرنا۔ صادر کرنا
give currency to
جاری کرنا۔ چلانا۔ رائج کرنا
take notice of
لحاظ کرنا۔ پروا کرنا
to pass off
دھوکا دینا۔ فریب دینا۔ دغا دینا۔ چھل کرنا۔ چھلنا
to pass over or by
چھوڑنا۔ نظر انداز کرنا۔ فروگزاشت کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books