lightly
adverb
Meanings
- 1
with little weight
ہلکے سے۔ آہستہ سے۔ (آہستہ آہستہ۔ سرسری طور پر۔ بےتوجہی سے۔ لاابالی پن سے)
- 2
without reason
بے سبب۔ بغیر علت۔ بے ارتھ
Flatter not the rich, neither do thou willingly, or lightly appear before great personages.
امیروں کی خوشامد مت کرو، اور نہ خواہ مخواہ بلا سبب بڑے آدمیوں کے سامنے جاؤ۔
- 3
easily
سہج یا سہولیت میں۔ ہلکے سے
- 4
wantonly
شوخی۔ چنچنل پنے یا اچپلاہٹ سے
- 5
nimbly
چالاکی۔ پھرتی یا تیزی سے
