luminous
adjective
Meanings
- 1
تاباں۔ منور۔ نورانی۔ چمک دار (روشن ۔ درخشاں)
The most luminous of the prismatic colours are the yellow and orange. (Newton)
الوان منشوری میں زرد اور نارنجی سب سے زیادہ چمک دار رنگ ہیں
- 2
clear
صاف۔ شفاف۔ واضح۔ ستھرا۔ نتھرا
- 3
بصیرت افروز (تصنیف یا مصنف)
