lunar
adjective
Meanings
- 1
pertaining to the moon
قمری۔ چاند کا ۔ چاندسا۔ چاند کی ماند۔ (ہلال نما)
lunar distance
بعد قمری۔ (مسافت قمری۔ فاصلہٴ قمری)
lunar month
ماہ قمری۔ چندر ماس
lunar year
سال قمری
Dictionary results for
Showing 1–10 of 10
adjective
pertaining to the moon
قمری۔ چاند کا ۔ چاندسا۔ چاند کی ماند۔ (ہلال نما)
lunar distance
بعد قمری۔ (مسافت قمری۔ فاصلہٴ قمری)
lunar month
ماہ قمری۔ چندر ماس
lunar year
سال قمری
noun
کاٹ کرنے والی اوکھد ۔ کھار ۔ جلانے والی دوا ۔ تیزاب
lunar caustic
چاندی کا تیزاب
noun
دوج کا چاند۔ ہلال۔ نامی۔ ماہ نو
(semilunar)
برِدھمان۔ نعل سا۔ آدھا چاند۔ اردھ چندر
the ensign of the Turks
رومی یا مسلمانوں کا جھنڈا
Since the days of the Prophet the crescent ne'er saw
A chief ever glorious as Ali Pasha. (Byron)
عالم نے نبی کے زمانے سے کوئی نہ دیکھا فتح مند جیسا علی F.C.
noun
period from sunrise to sunset
دن۔ روز۔ نہار۔ صبح سے شام تک
The fire that severs day from night. (Shakespeare 'Twelfth Night', v. 1.)
رات دن میں فرق جو کرتی ہے آگ (آفتاب)
The better the day the better the deed. (Prov.)
اچھا دن، اچھا کام
Every day has its night, every weal its woe. (Prov.)
ہر ایک دن کے ساتھ رات، ہر ایک خوشی کے ساتھ رنج
Night's candles are burnt out, and jocund day
Stands tiptoe on the misty mountain tops.
(Shakespeare 'Romeo and Juliet', iii. v. 7)
قندیلیں شب کی بجھ گئیں اور کھل کھلاتی اب فجر چوٹی پہ دھندلے کوہ کی پنجوں کے بل ہے جلوہ گر F.C.
twenty-four hours
رات دن۔ آٹھوں پہر۔ شب و روز۔ شبانہ روز۔ تمام دن۔ دوس۔ یوم
Fish and visitors smell in three days. (Prov.)
مچھلی اور پاہونا، تیسرے دن ان بھاؤنا (ایک دن پاہونا، دوسرے دن ان کھاؤنا)
(one day a guest, the next a pest)
a specified period
زمانہ۔ دور۔ وقت۔ عمر
He was useful in his day.
اس نے اپنے زمانے میں اچھے کام کئے
victory
جے۔ جیت۔ فتح۔ ظفر۔ فیروزی
Courage, soldiers! the day is hours!
سپاہیو، ہمت کرو! ہماری فتح ہے!
day and night
رات دن۔ نس دن۔ شب و روز۔ لیل و نہار
day before yesterday
پرسوں (جو گزر گئی)
day by day
ہر روز۔ دن بدن۔ آئے دن
day labour
مزدوری۔ روزینہ۔ دہاری۔ دہانگی
day of judgement
روز جزا۔ قیامت۔ محشر
day of the month
متی۔ تاریخ۔ تتھ
day of the week
وار۔ بار
days of grace
رعایتی دن
day's work
دن بھر کا کام
advancing day
چڑھتا دن
a day of the lunar fortnight
تتھ۔ کھن
astronomical day
نجومی دن
blind by day
دنوندھا۔ دواندھا
by day
دن میں
civil day
رات دن۔ شبانہ روز۔ حسابی دن
declining day
ڈھلتا دن۔ اڑتی بیل
every day
ہر روز۔ نت دن
every other day
دوسرے دن۔ ایک دن بیچ کر کے۔ دوسرے روز
festival day
تیوہار۔ پرب۔ خوشی کا دن۔ روز عید۔ عید
from day to day
دن دن۔ دن بدن۔ روز بروز۔ پرتی دن۔ یوماً فیوماً
in open day
دن دہاڑے۔ دن دھولے۔ دن دوپہر۔ دن کے چاندنے میں۔ کھلے کھلے
last day of the month
گنتی ۔ ماسک بار
length of day
دن مان
market day
پیٹھ کا دن۔ بازار کا روز
one day, one of these days
ایک دن
Well, niece, I hope one day to see you fitted with a husband. (Shakespeare 'Much Ado,' ii. 1.)
بھتیجی، ایک دن وہ بھی ہوگا کہ میں تجھ کو بر سہت دیکھوں گی
one's days being numbered
دن پورے ہوجانا۔ گور کنارے لگنا
the day being far advanced
بہت دن آیا یا چڑھا۔ دن بہت چڑھ گیا تھا
today, adv.
آج۔ امروز
Today me, tomorrow thee (Prov.)
آج میں۔ کل تو۔ آج میری کل تیری، دیکھو لوگو، ہیراپھیری)
adjective
اس وقت کے متعلق جبکہ چاند بسبب قریب ہونے سورج کے نہیں دکھائی دیتا ہے۔ بین قمری
noun
سال کا بارھواں حصہ۔ مہینہ۔ ماس۔ ماہ۔ شہر
calendar month
ماہ تقویمی
lunar month
ماہ قمری
solar month
ماہ شمسی
adjective
پورے چاند کا۔ بدر کا۔ ماہ کامل کے متعلق
adjective
آدھے چاندسا۔ اردھ چندرا۔ (نیم قمری ہلالی)
adjective
تحت القمر۔ زیر فلک۔ زمین کا۔ دنیوی۔ خاکی۔ ارضی۔
adjective
چاند کے اوپر کا۔ مافوق القمر۔ آسمانی۔ فلکی۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books