maintenance
noun
Meanings
- 1
sustenance
پرورش۔ پرت پال۔ سہارا۔ غور وپرداخت۔ محافظت ۔ حمایت۔ خبرگیری۔ پالن (حفاظت)
- 2
that which maintains or supports
نان و نفقہ۔ روٹی کپڑا۔ خوروپوش۔ قوت۔ کھانا کپڑا۔ آجیوکا۔ (ضروریات زندگی)
- 3
(Crim. Law)
بلا غرض مقدمے کی پیروی سے۔ پیرویٴ مقدمہ ۔ (کسی فریق مقدمہ کی ناجائز امداد)
