Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“marry”

Showing 1–8 of 8

1.

marry

verb active

Meanings

  1. 1

    join in marriage

    نکاح پڑھانا۔ بیاہ کرنا

  2. 2

    give in marriage

    بیاہ، نکاح یا شادی کردینا۔ ہاتھ پیلے کرنا۔ پھیرے پھیرنا۔ (نکاح میں دینا۔ عقد میں دینا)

  3. 3

    take in marriage

    اپنی شادی کرنا۔ بیاہنا۔ برنا۔ (نکاح کرنا۔ نکاح میں لانا)

  4. 4

    join for life

    گانٹھ باندھنا۔ ایک کرنا۔ شامل کرنا۔ ملانا۔ (امتزاج کرنا۔ متحد کرنا)

2.

couple

verb active

Meanings

  1. 1

    join

    جوڑنا ۔ ملانا ۔ گانٹھنا ۔ سمبندھ کرنا۔ باندھنا۔ جوڑا لگانا

  2. 2

    marry

    بیاہنا ۔ بَرنا ۔ بیاہ دینا ۔ نکاح پڑھانا ۔ عقد باندھنا۔ شادی کرنا۔ گھر آباد کرنا۔ گھر بسانا۔ نکاح کردینا۔ پیلے ہاتھ کرنا۔ گانٹھ لگانا۔ پلے لگانا

3.

famish

verb active

Meanings

  1. 1

    destroy with hunger

    بھوکا مارنا۔ فاقے کے مارے ہلاک کرنا

    • What, did he marry me to famish me? (Shakespeare)

      کیا اس نے مجھے بھوکا مارنے کو بیاہا تھا؟

    • That famished people must be slowly nurst

    • And fed by spoonfuls else they always burst.

    • (Byron)

      تھوڑا کھلانا اچھا بھو کوں سے ہے جو ٹوٹا چمچوں سے دینا بہتر، نہیں پیٹ اس کا پھوٹا F.C.

  2. 2

    to distress with hunger

    لنگھن کرانا۔ فاقے کرانا۔ صافا دینا

4.

intermarry

verb active

آپس میں شادی بیاہ کرنا

5.

match

verb active

Meanings

  1. 1

    equal

    برابر ہونا۔ مساوی ہونا۔ جواب ہونا۔ موافق پڑنا۔

  2. 2

    furnish with its match

    جوڑ لگانا۔ برابر کرنا۔ مساوی کرنا۔ مقابلے میں لانا

  3. 3

    oppose as equal

    لڑانا۔ ٹکرانا۔ بھڑانا

  4. 4

    adapt

    ٹھیک کرنا۔ ملانا۔ لگانا۔ برابر کرنا

  5. 5

    marry

    بیاہنا۔ نکاح کرنا۔ کسی کے ساتھ بیاہ کردینا۔ نکاح یا پیلے ہاتھ کردینا

  6. 6

    purify

    برتن کو صاف یا پاک کرنا۔ مانجھنا

Show 1 more
  1. 7

    میل کھانا۔ (مقدار، صفت، رنگ وغیرہ میں) یکساں ہونا یا جوڑ کا ہونا۔

6.

mate

verb active

Meanings

  1. 1

    marry

    بیاہ کرنا۔ شادی کرنا۔ نکاح کرنا۔ جوڑ لگانا

  2. 2

    match oneself against

    برابری کرنا۔ مقابلہ کرنا۔ ہم سری کرنا

7.

nill

verb active

راضی نہ ہونا۔ انکار کرنا۔ ناراض ہونا

Phrases & examples

  1. And, will you, nill you, I will marry you.

    تم چاہو یا نہ چاہو، میں تم کو بیاہوں گا

8.

wed

verb active

Meanings

  1. 1

    marry

    شادی کرنا۔ بیاہنا۔ بیاہ کرنا۔ ازدواج کرنا۔ عقد کرنا۔ نکاح کرنا

  2. 2

    join in marriage

    بیاہ دینا۔ شادی کر دینا۔ نکاح پڑھا دینا

  3. 3

    unite

    گٹھ جوڑا باندھنا۔ پیوند کرنا۔ منعقد کرنا۔ باندھنا۔ ساتھ لگانا

  4. 4

    espouse

    طرف داری یا حمایت کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books