meanly
adverb
خفت، کمینگی، سبکی، سفلگی، کم ہمتی، پاجی پنے یا ذلت سے۔ (قلیل مقدار میں۔ افلاس زدہ حالت میں۔ تنگ خیالی سے)
Dictionary results for
Showing 1–4 of 4
adverb
خفت، کمینگی، سبکی، سفلگی، کم ہمتی، پاجی پنے یا ذلت سے۔ (قلیل مقدار میں۔ افلاس زدہ حالت میں۔ تنگ خیالی سے)
verbnoun
to court favour
گڑگڑانا۔ عاجزی کرنا۔ چاٹنا۔ دم ہلانا
to flatter meanly
چاپلوسی کرنا۔ خوشامد کرنا۔ خصیے سہلانا
adjective
in a low position or manner
نیچے۔ تلے۔ زیر ۔ ماتحت
under the usual price
ارزاں ۔ سستا۔ کمتی داموں پر
He bought low and sold high
اس نے سستا خریدا اور مہنگا بیچا
near the ground
بہت تلے۔ زمینی۔ (نشیب میں)
not loudly
دھیمے۔ ہولے۔ آہستہ سے۔ (نیچے سر میں)
Speak low, if you speak love. (Shakespeare)
عشق کا ذکر آستہ سے کرو
meanly
رذالت سے۔ کمینگی سے۔ بحقارت ۔ (ذلیل حالت میں۔ پست حالت میں)
to speak too low
منہ میں بولنا
adverb
miserably
کم بختی سے۔ بد نصیبی سے۔ بے کسی سے
meanly
مبتذل طور پر۔ کمینہ طور پر۔ پاجی پنے سے
Looking for classic Urdu literature? Read the books