mortar
noun
Meanings
- 1
اوکھلی۔ ہاون۔ کونڈی۔ کھرل۔ اُوکھل
- 2
(Mil.)
غبارہ۔ بان۔ (چھوٹی توپ)
Dictionary results for
Showing 1–6 of 6
noun
اوکھلی۔ ہاون۔ کونڈی۔ کھرل۔ اُوکھل
(Mil.)
غبارہ۔ بان۔ (چھوٹی توپ)
noun
چُونا۔ گچ۔ اینٹوں کے جوڑنے کا مسالا
noun
glue
سریش
mortar
گچ ۔ چونا ۔ ریختہ
solder
جھال
There is a cement compounded of flour, whites of eggs, and stones powdered, that becometh hard as marble. (Bacon)
بجری، آٹا اور انڈے کی سفیدی مل کر ایسا سریش بنتا ہے جیسے پتھر
(Fig.)
پیوند ۔ جوڑ
verbnoun
become hard
سخت یا کڑا ہو جانا
The mortar hardens by drying.
چونا سوکھنے سے سخت ہو جاتا ہے
become confirmed
مضبوط ہونا۔ پکا ہونا۔ مستحکم ہونا
noun
the instrument
موسل۔ موسلی۔ کھٹکا۔ سونٹا
bludgeon
عصا۔ سونٹا
pestle and mortar
ہاون دستہ۔ اوکھلی موسل
verb active
labour upon
محنت کرنا۔ کام کرنا۔ کمانا
to work mortar
چونا کمانا
accomplish
بنانا۔ پیدا کرنا۔ گھڑنا۔ صورت پیدا کرنا
to work cotton into cloth
روئی کا کپڑا بنانا
bring into any state
کرنا۔ کر دینا۔ بنا دینا
4 prevail upon
لانا۔ اپنی طرف راغب کرنا۔ متوجہ کرنا
embroider
سوئی کا کام کرنا۔ کار چوبی کام کرنا۔ بیل بوٹے بنانا۔ کشیدہ کاڑھنا۔ زردوزی کرنا
set in motion
چلانا۔ چلتا کرنا۔ حرکت دینا
cause to ferment
اٹھانا۔ جوش میں لانا۔ کھولانا
to work a passage (Naut.)
کرائے کے بدلے کام دینا
to work double tides
رات دن کام کرنا
to work in or into, 1.
سانٹھنا۔ گانٹھنا
گھسانا۔ پیٹھانا
to work oneself into the favour of
کسی کے جی میں گھر کرنا
to work off
نکالنا۔ الگ کرنا
work out, 1.
کرنا۔ پورا کرنا۔ کر ڈالنا
مٹانا۔ اٹھانا۔ چھیلنا
حل کرنا۔ حساب لگانا
خالی کرنا۔ رتانا
work up, 1.
اٹھانا۔ اکسانا۔ برانگیختہ کرنا
خرچ کر ڈالنا
کرنا۔ بنانا۔ زیادہ کام لینا
Looking for classic Urdu literature? Read the books