musket
noun
بندوق۔ تپک۔ تفنگ
Phrases & examples
musket with a match
توڑے دار بندوق۔ فلیتے دار بندوق
Dictionary results for
Showing 1–8 of 8
noun
بندوق۔ تپک۔ تفنگ
musket with a match
توڑے دار بندوق۔ فلیتے دار بندوق
noun
بندوقچی۔ تفنگچی۔ بندوقیا۔
noun
بڑے منہ کی بندوق
noun
جس میں گولی اثر نہ کرے
noun
بندوقیں۔ (دستی بندوقیں)
بندوق چلانے کا علم یا ہنر (بندوق بازی)
noun
thick end of a musket
کُندہ
object of aim
نشانہ ۔ ہدف ۔ چاند
verb active
ڈھیر لگانا۔ انبار لگانا۔ جمع کرنا۔ اکٹھا کرنا
آنٹنا۔ بھرنا۔ معمور کرنا
to pile arms or muskets
بندوقیں جوڑ کر رکھنا
noun
a row
زنجیرہ ۔ پانتی۔ سلسلہ۔ قطار۔ پنکتی۔ سُوت۔ صف
a class
فرقہ۔ درجہ۔ قسم۔ گروہ
a rung
زینے یا سیڑھی کا ڈنڈا۔
a kitchen grate
باورچی خانے کی انگیٹھی
a sieve
چھلنی۔ غربال
a ramble
سیر۔ گشت۔
command, scrope
احاطہ۔ وسعت۔ رسائی۔ قابو۔ حد۔ (رقبہ۔ حلقہ۔ حد بندی۔ پہنچ)
(Gun.)
مار۔ ٹپاّ۔ پلّا۔ زد
The most effective range of musketry is from 150 to 200 yards.
بندوق کی سب سے زیادہ مار ڈیڑھ سو سے دو سو گز تک ہے
place for excursion
میدان۔ سیرگاہ۔ (چراگاہ۔ شکار گاہ۔ ہدف گاہ)
range of mountains
سلسلہٴ کوہ
forest range
سلسلہٴ جنگلات
Looking for classic Urdu literature? Read the books