nave
noun
Meanings
- 1
پہیے کا بیچ۔ پہیے کی ناہ
- 2
(Arch.)
گرجا گھر کا وسط یا بیچ
Dictionary results for
Showing 1–9 of 9
noun
پہیے کا بیچ۔ پہیے کی ناہ
(Arch.)
گرجا گھر کا وسط یا بیچ
noun
ناف۔ نابھی۔ سونڈی
بیچ۔ بیچ کا حصہ۔ مرکز۔ وسط
navel string
آنول نال
noun
a case
صندوق ۔ صندوقچہ ۔ صندوقچی ۔ ڈبی ۔ ڈبیا ۔ پٹارا ۔ بکس (Cor.)
dice box
چونگا ۔ صندوقچہ جس میں پاسے ہلا کے پھینکتے ہیں
driver's seat
جوا ۔ کوچ بکس (Cor.)
(of a theatre)
خانہ ۔ درجہ
an iron ring in the nave of a wheel
آمن ۔ آون
a shooting box
شکاری گھر
(in comp.)
دان ۔ as pen box قلم دان
box drain
پٹی ہوئی موری یا بدر رو ۔ خصی پرنالا ۔ صندوقی موری
box office
دفتر جہاں ناچ گھر کے ٹکٹ بکتے ہیں
box-order
ناچ گھر میں جانے کی اجازت
in a box
مشکل میںپھنسا ہوا ۔ مبتلا ۔ گرفتار
Pandora's box
بس کی گانٹھ ۔ جھگڑے کی جڑ ۔ لڑائی کا مول ۔ سیہہ کا کانٹا ۔ کنیر کا پھول
pill-box
(۱) ڈبا ۔ ڈبیا (۲) حکیم کی گاڑی
adjective
پورا ۔ پکا ۔ پختہ ۔ کامل ۔ گُھٹا ہوا ۔ چھٹا ہوا ۔ پاک ۔ بڑھ کا ۔ اعلیٰ یا انتہا درجے کا
a consummate knave
پاک شُہدا یا بدمعاش
verb active
protracct, extend
جاری رکھنا ۔ بڑھانا ۔ چلتا رکھنا ۔ شروع رکھنا
O! continue thy loving kindness unto them.
(Psalms XXXV. 1, 10.) اپنا فضل ان پر جاری رکھ!
unite
جوڑنا ۔ جُٹانا ۔ ملانا ۔ لگانا ۔ سٹانا ۔ وصل کرنا ۔ شامل کرنا ۔ لپٹانا
The use of the navel is to continue the infant unto the mother, and by the vessels thereof to convey its aliments and sustenence. (Sir T. Browne, 'Vulgar Errours')
ناف سے یہ فائدہ ہے کہ بچہ اپنی ماں کےپیٹ سے لپٹا رہتا ہے اور اس کی رگوں کے راستے سے اُسے خوراک پہنچتی ہے
adjective
depraved
بُرا ۔ کھوٹا ۔ خراب ۔ فاسد ۔ فاسق ۔ فاجر
At what ease might corrupt minds procure
knaves as corrupt, to swear against you. (Shakespeare)
جمع کس سہولت سے کر سکتے ہیں برے بدماعش اپنے ہم جنس کو اُٹھانے کو قرآن تیرے خلاف F.C.
given to take bribes
رشوت خوار ۔ رشوت خور ۔ گھوس پچّر لینے والا ۔ راشی ۔ گھاؤ گھپ ۔ کوڑھی
noun
چھلیا۔ ٹھگ۔ کپٹی۔ دھوکا دینے والا۔ دغا باز۔ فریبی۔ بگلا بھگت۔ دھوپیا
Deceiving of a deceiver, is not knavery. (Prov.)
برے سنگ برائی، کھوٹ نہ کھٹائی
Men were deceivers ever
One foot in sea, and one on shore.
To one thing constant never.
(Shakespeare 'Much Ado' iii. Song)
مرد کا سچ پوچھئے تو کچھ نہیں ہے اعتبار پاؤں اک پانی میں ہے تو پائے دیگر بر کنار الغرض اک بات پہ پکا نہیں وہ زینہار F.C.
noun
deceitful fellow
جھوٹا۔ دغاباز۔ بدماش۔ پاکھنڈی۔ مکار۔ عیار۔ حیلے باز۔ بےایمان۔ شریر
(at cards)
غلام
noun
دغابازی۔ حیلے بازی۔ فریب دہی۔ شرارت۔ بدمعاشی
Looking for classic Urdu literature? Read the books