Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“newt”

Showing 1–6 of 6

1.

newt

noun

آبی چھپکلی۔ ریگ ماہی

2.

congregate

verb active

اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ ایک جا کرنا ۔ فراہم کرنا

Phrases & examples

  1. Cold congregates all bodies. (Coleridge)

    سردی اجسام کو اکٹھا کر دیتی ہے

  2. Heat congregates homogenial bodies, and separates heterogenial ones. (Newton)

    حرارت ہم جنس اجسام کو اکٹھا کرتی ہے اور غیر جنس اجسام کو الگ کردیتی ہے

3.

curiously

adverb

Meanings

  1. 1

    neatly

    باریکی کے ساتھ۔ نزاکت سے۔ نازکی سے

  2. 2

    attentively

    غور سے۔ توجہ سے۔ دھیان سے۔ اکت سے

    • Observing it more curiously I saw within it, several smaller round spots which appeared much blacker and darker than the rest. (Newton)

      جب زیادہ غور سے دیکھا تو اس میں میں نے بہتیرے چھوٹے چھوٹے گول دھبے جو اوروں کی نسبت زیادہ کالے اور تاریک تھے، پائے

4.

discover

verb active

Meanings

  1. 1

    see disclose

  2. 2

    find out

    دریافت کرنا۔ تحقیق کرنا۔ ڈھونڈنا۔ معلوم کرنا۔ پتا لگانا۔ کھوج پانا

    • Columbus discovered America.

      کولمبس نے امریکہ دریافت کی

    • Newton discovered the law of gravitation.

      نیوٹن نے قاعدہٴ کشش دریافت کیا

5.

light

noun

Meanings

  1. 1

    the agent

    روشنی۔ اجالا۔ جوت۔ نور۔ چمک۔ (چاندنی)

    • Light spends about seven or eight minutes of an hour in passing from the sun to the earth. (Newton)

      روشنی کو آفتاب سے زمین تک آنے میں سات یا آٹھ لمحے لگتے ہیں۔

  2. 2

    the source

    مخزن انوار جیسے تارے، چراغ وغیرہ۔ (منبع نور۔ مصدر انوار یا شمع)

    • That was the true light which lighteth every man that cometh into the world.

      اصل نور وہی تھا جس نے ہر شخص کو جو دنیا میں آیا نور علم سے روشن کیا۔

  3. 3

    the medium

    روشنی کا راستہ، جیسے تاب دان، روشندان

  4. 4

    life

    زندگی۔ زیست۔ حیات۔ جان۔ پران

  5. 5

    in a window frame

    کواڑ کا شیشہ۔ ڈلا

  6. 6

    knowledge

    علم۔ گیان۔ واقفیت۔ بدھ۔ (روشنیٴ طبع۔ روشن خیالی)

    • Light and understanding, and wisdom like the widom of the gods, was found in him.

      گیان، سمجھ اور دیوتاؤں کا سا بودھ اسے تھا

Show 7 more
  1. 7

    the dawn of day

    صبح کا اجالا۔ بھیان۔ روز روشن۔ بھور۔ (دن کی روشنی۔ تڑکا)

    • God called the light day, and the darkness he called night.

      پرمیشور نے اجالے کا نام دن رکھا اور اندھیرے کا رات

  2. 8

    open view

    ظہور۔ پرکاش۔ آنند۔ منگل۔ بہار

  3. 9

    joy

    خوشی۔ فرحت۔ آنند۔ منگل۔ بہار

    • Light is sown for the righteous.

      سچے کو سدا آنند

  4. 10

    (Paint.)

    روشنی کا رخ۔ (تصویر کا روشن حصہ)

  5. 11

    point of view

    راہ ۔ طریق۔ ڈھنگ۔ ڈھب۔ رخ۔ (نظر۔ نگاہ)

    • Frequent consideration of a thing wears off the strangeness of it and shown it in its several lights.

      ایک چیز کا اکثر خیال کرنے سے اس کی بیگانگی جاتی رہتی ہے اور اس کی مختلف صورتیں نظر آتی ہیں

  6. 12

    a model

    نمونہ۔ آفتاب۔ فخر

  7. 13

    taper

    چراغ۔ دیا۔ دیپک۔ روشنی۔ جوت

    • northern light

      شمالی روشنی

    • the light of the countenance

      مسکارہٹ، نظر عنایت۔ کرپا ردشئی

    • to bear the light of day

      جانچ میں پکا ٹھیرانا۔ ٹھیک اترنا

    • to bring in light

      کھولنا۔ ظاہر کرنا۔ نکالنا

    • come to light

      ظاہر ہونا

    • to see the light

      آنکھو کھولنا۔ جنم لینا۔ پیدا ہونا

    • to stand in one's own light

      اپنے ہاتھ میں دیا ہونا۔ اپنی بہتری کا آپ حارج ہونا۔ (کامیابی میں حائل ہونا)

    • to stand in the light

      اجالا روکنا

    • to stand out of the light

      اندھیرا چھوڑنا۔ چاندنا چھوڑنا

    • to strike a light

      دیا سلائی وغیرہ جلانا

    • to throw light upon

      روشنی ڈالنا۔ تشریح کرنا۔ وضاحت کرنا۔ نقطہٴ نظر بیان کرنا

6.

luminous

adjective

Meanings

  1. 1

    تاباں۔ منور۔ نورانی۔ چمک دار (روشن ۔ درخشاں)

    • The most luminous of the prismatic colours are the yellow and orange. (Newton)

      الوان منشوری میں زرد اور نارنجی سب سے زیادہ چمک دار رنگ ہیں

  2. 2

    clear

    صاف۔ شفاف۔ واضح۔ ستھرا۔ نتھرا

  3. 3

    بصیرت افروز (تصنیف یا مصنف)

Looking for classic Urdu literature? Read the books