1.
orderly
adjective
Meanings
- 1
regular
درست۔ آراستہ۔ ٹھیک۔ باترتیب۔ سڈول۔ باقرینہ۔ باضابطہ۔ ہموار۔
- 2
peaceable
غریب۔ کم شر۔ صلح پسند۔ مسکین۔ تربیت یافتہ
- 3
well-regulated
باقاعد۔ منتظم۔ بخوبی۔ ترتیب یافتہ۔ شائستہ۔ باسلیقہ
- 4
being on duty
نوکری پر مامور۔ متعین
orderly book
ہر ایک کمپنی کی ایک کتاب جس میں جرنیلی حکم ہوتے ہیں
orderly sergeant
نقیب
