organize
verb active
Meanings
- 1
furnish with organs
اعضا لگانا یا جوڑنا
- 2
arrange or constitute in parts
ترکیب دینا۔ ملانا۔ اندریکار کرنا۔ منظم کرنا۔ منعقد کرنا
- 3
(Music)
گانا
- 4
فوج بھرتی کرنا یا اس کی ترتیب دینا
Dictionary results for
Showing 1–6 of 6
verb active
furnish with organs
اعضا لگانا یا جوڑنا
arrange or constitute in parts
ترکیب دینا۔ ملانا۔ اندریکار کرنا۔ منظم کرنا۔ منعقد کرنا
(Music)
گانا
فوج بھرتی کرنا یا اس کی ترتیب دینا
ناظم۔ منتظم۔ بانی
noun
unorganized matter
مادہٴ ہیولیٰ
disorder
گڈمڈ ۔ گھال میل ۔ ابتری ۔ درہمی برھمی
verb active
disorganize
کھنڈ بھنڈ کرنا۔ توڑنا۔ بھنگ کرنا۔ متفرق کرنا۔ الگ الگ کرنا۔ کن بھن کرنا۔ چھین بھین کرنا
melt
گھلانا۔ گلانا۔ پگلانا۔ پانی سا کرنا۔ ٹگلانا۔ تانا۔ رقیق کرنا۔ بہانا
And yet April, with his pleasant showers
Dissolveth the snow, and bringeth forth his flowers. (Chaucer)
سہانی جھڑی چیت اپنی لگا کھلاتا ہے گلزار یخ کو گلا F.C.
deprive of force
ڈھیلا کرنا۔ کمزور کرنا۔ نربل یا ناطاقت کرنا
bring to an end
خاتمہ کرنا۔ تمام کرنا۔ نیست و نابود کرنا۔ فنا کرنا۔ کالعدم کرنا۔ آخر کرنا۔ توڑنا۔ موقوف کرنا۔ برخاست کرنا۔ برطرف کرنا
Swift, speedy time, feathered with flying horus
Dissolves the beauty of the fairest brow.
(Daniel)
طائر وقت لگا تیز گھڑی کے پروبال ہر گھڑی حسن دل آرام کو دیتا ہے زوال F.C.
(Law)
رد کرنا۔ منسوخ کرنا۔ موقوف کرنا۔ توڑنا
(a charm)
جھاڑنا۔ جھاڑا دینا۔اتارنا۔ دم کرنا۔ پھونکنا
verb active
پھر مرتب کرنا۔ نئی تنظیم کرنا۔
adjective
غیر منظم
Looking for classic Urdu literature? Read the books