packing
noun
Meanings
- 1
گٹھڑی بندی
- 2
بند کرنے کی چیز
- 3
بھراؤ
Dictionary results for
Showing 1–4 of 4
noun
گٹھڑی بندی
بند کرنے کی چیز
بھراؤ
noun
موٹا سوا۔ تھیلے سینے کا سوا
noun
spirits
چُہل ۔ چَہل پہل ۔ زندہ دلی ۔ خوش طبعی ۔ خوش مزاجی
I have not that alacrity of spirits
Nor cheer of mind that I was wont to have (Shakespeare)
اب کہاں ہے وہ جوش زندہ دلی خوش مزاجی جو مجھ میں پہلے تھی F.C.
entertainment
بھوجن ۔ کھانا ۔ تواضع ۔ ضیافت ۔ سامان دعوت
Small cheer and great welcome. (Shakespeare)
مان کا پان بھی بہت ہے ۔ (مثل)
When good cheer is lacking, our friends will be packing. (Prov.)
آٹا نبڑا ۔ بُوچا سٹکا
applause
جیکارا ۔ واہ واہ ۔ آفرین ۔ گن باد ۔ تحسین ۔ مرحبا
He was received with hearty cheers.
اس کی بڑی جیکارا ہوئی
verb active
make up into a bundle
گٹھڑی، بقچہ یا پوٹ باندھنا۔ لپیٹنا۔ باندھنا سوندھنا
bind up
جکڑنا۔ کسنا
fill
ٹھونسنا۔ بھرنا۔ کھچاکھچ بھر دینا
sort (as cards) fraudulently
تاش ملانا یا لگانا
to pack cards
گنجفہ ملانا
coafederate
سازش کرنا۔ ملانا۔ گانٹھنا۔ کار سازی کرنا
dispatch
جلد روانہ کرنا۔ بھیجنا
load
لادنا۔ بھرنا
to send packing
نکال دینا۔ بےعزتی سے نکالنا۔ بغیر دعا سلام رخصت کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books