peer
verb neutor
Meanings
- 1
appear
دکھائی دینا۔ نظر آنا
- 2
peep
جھانکنا۔ تاکنا۔ غور سے دیکھنا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 10
verb neutor
appear
دکھائی دینا۔ نظر آنا
peep
جھانکنا۔ تاکنا۔ غور سے دیکھنا
noun
a mate
ہم چشم۔ ہم رتبہ۔ ہم سر۔ جوڑ۔ ثانی۔نظیر۔ مقابل
In song he never had his peer.
گانے میں وہ ثانی نہیں رکھتا تھا
a comrade
ساتھی۔ رفیق۔ ہم جولی
a noble man
امیر۔ نواب۔ مصاحب
noun
امیری کا رتبہ۔ امارت۔ امرائی۔ نوابی
امرا۔ ٹھاکر۔ طبقہٴ امرا۔ نوابین
noun
امیر کی زوجہ۔ خانم۔ بیگم
adjective
بے مثال۔ بے بدل۔ لاثانی۔ یکتا۔ بے نظیر۔ بے ہمتا۔ بے جوڑ
noun
کُکّڑ ۔ مرغ ۔ مرغ سحر ۔ صبح خواں
Within this homestead lived, without a peer
For crowing loud the noble chanticleer. (Dryden)
ایک مرغ تھا خوش نما مکان میں ثانی نہ تھا جس کا کل جہان میں F.C.
verb active
bring into being
بنانا۔ اُتپن کرنا۔ اُپجانا۔ رچنا۔ برچنا۔ پیدا کرنا۔ سرجنا۔ ایجاد کرنا
produce
پیش کرنا۔ پیدا کرنا۔ حاضر کرنا
Your eye in Scotland
Would create soldiers, and make women fight.
(Shakespeare Macbeth iv. 3)
اسکاٹ لینڈ میں خالی تیری شجاع نگاہ کر دے گی مرد عورت دونوں کو وہ سپاہ F.C.
constitute
کھڑا کرنا۔ بنانا۔ استھاپن کرنا۔ مقرر کرنا۔ تعیّن کرنا
to create an office
محکمہ کھولنا
to create a peer
امیر کا خطاب دینا۔ نواب یا ٹھاکر بنانا
noun
the act
اتپن۔ اتپتی۔ پیدائش
constitution
استھا پن۔ استقرار۔ تعین
a peer of recent creation
نیا نواب
things created
خلقت۔ خلق۔ خلق الله۔ مخلوق۔ چراچر۔ دنیا۔ سرشٹی۔ ہستی۔ کائنات۔ عالم کون و فساد
noun
a peerless thing or person
لاثانی۔ بے نظیر یا یکتا شے۔ بے مثل شخص یا چیز
a sort of apple
ایک قسم کا سیب
(Print.)
ایک قسم کے چھاپے کے حروف
verb active
puzzle
ہنسی اڑانا۔ متحیر کرنا۔
peer at
احمق یا الو بنانا۔ حقارت کی نظر سے دیکھنا۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books