player
noun
Meanings
- 1
کھلاڑی۔ شاطر
- 2
سوانگیا۔ نقال۔ ایکٹر۔ ناٹکی
- 3
سازندہ۔ ساز نواز۔ سماجی
- 4
جواری۔ قمار باز
- 5
(in comp.)
باز۔ نواز
Dictionary results for
Showing 1–8 of 8
noun
کھلاڑی۔ شاطر
سوانگیا۔ نقال۔ ایکٹر۔ ناٹکی
سازندہ۔ ساز نواز۔ سماجی
جواری۔ قمار باز
(in comp.)
باز۔ نواز
noun
a doer
کرتا ۔ کرویا ۔ کرنے والا ۔ عامل ۔ فاعل
player
بھانڈ ۔ سوانگی ۔ سانگیت ۔ نقال ۔ اداکار
noun
شطرنج باز ۔ شاطر
noun
the departure of a player
بدا۔ روانگی۔ برخاستگی
All the world a stage.
And all the men and women merely players;
They have their exits and their entrances.
(Shakespeare)
دنیا ایک سوانگ ہے اور مرد عورت سب اس میں سوانگیت۔ کبھی ان کی آمد ہے، کبھی برخاست
any departure
موت۔ مرگ۔ رحلت۔ کونچ۔ رخصت
a way of departure
راستہ۔ راہ
adjective
دیکھن بار۔ دیکھنے والا
looker-on
تماشائی۔ تماش بین
lookers-on see more than players. (Prov.)
کھلاڑیوں سے تماشائیوں کو زیادہ دکھائی دیتا ہے
noun
کٹھ پتلی والا۔
noun
نقال۔ نٹ۔ سوانگیا۔
noun
تیغ زن۔ شمشیر زن۔ پٹیت۔ تلوار کا دھنی۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books