Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“poise”

Showing 1–10 of 10

1.

poise

verb active

Meanings

  1. 1

    weigh

    وزن کرنا۔ تولنا۔ جانچنا

  2. 2

    balance

    بوجھ برابر کرنا۔ ہم وزن کرنا۔ پاسنگ کرنا۔ متوازن ہونا۔ معلق ہونا

  3. 3

    weigh down

    دبا مارنا۔ ستانا۔ دق کرنا

2.

poise

noun

Meanings

  1. 1

    weight

    بوجھ۔ بھار۔ بار۔ ثقل

  2. 2

    تولنے کے بٹ۔ باٹ۔ وزنہ

  3. 3

    equipoise

    ہم وزنی۔ توازن۔ موازنہ

  4. 4

    that which balances

    پاسنگ۔ ہم وزن یا دھڑا پورا کرنے والا بوجھ

3.

balance

noun

Meanings

  1. 1

    a pair of scales

    ترازو ۔ نرجا ۔ کانٹا ۔ تک ۔ تکڑی

    • The balance distinguishes not between gold and lead. (Prov.)

      ترازو میں سونا سیسہ سب برابر

  2. 2

    equipoise

    ہم وزنی ۔ برابری

  3. 3

    surplus weight

    بڑھتی ۔ فاضل

  4. 3

    remainder

    باقی ۔ زرِ باقی ۔ واصل باقی ۔ بچا کھچا ۔ رہا سہا ۔ نکلتا ہوا

  5. 4

    Libra (Ast.)

    تلا ۔ میزان

  6. 5

    (balance wheel)

    چال ٹھیک چکر

    • balance against one

      باقی بذمہٴ فلاں

    • balance has arisen

      باقی پڑی

    • balance in favour of one

      باقی فلانےکی

    • balance lies over

      باقی چلی آتی ہے

    • balance of an account

      باقی۔ کھاتے باقی ۔ بچت

    • balance of former years

      باقی سنوات

    • balance of power

      توازن قوت ۔ سیاسیات

    • balance of trade

      آمد اور خروج کی فرد

    • balance payable

      باقی ادا ۔ باقی دین ۔ دینا

    • balance receivable

      زر یافتی ۔ پانا ۔ لینا

    • balance sheet

      پکا چٹھا ۔ فردِبقایا

    • balance struck

      حساب کی باقی ۔ چکتا باقی

    • demands, collections and balances

      جمع واصل باقی

    • inefficient balance

      تخمینہ باقی

    • irrecoverable balance

      بٹّے یا گال کھاتے

    • nominal balance

      باقی برائے نام ۔ نام چار کو باقی

    • old balance

      پچھلا باقی ۔باقی قدیم

    • one who owes a balance

      باقی دار ۔ دین دار

    • outstanding balance

      زر باقی ۔ پانا

    • rough balance sheet

      کچا چٹھا

    • settle or discharge a balance

      چکانا ۔ لیکھا چکانا یا پورا کرنا ۔ باقی یا حساب چکانا ۔ حساب بیباق کرنا ۔ حساب پاک کرنا

    • trial balance sheet

      چٹھا بہی

    • undisputed balance

      لا کلام باقی

4.

balance

verb active

Meanings

  1. 1

    weigh a balance

    تولنا ۔ دھڑا اُٹھانا ۔ جانچنا ۔وزن کرنا ۔اندازہ کرنا

  2. 2

    counterpoise

    پاسنگ کرنا ۔ دھڑا کرنا ۔ پلڑے برابر کرنا ۔ برابر کرنا

  3. 3

    adjust

    چُکتا کرنا

    • balance an account (the books)

      بدھ ملانا ۔ باقی نکالنا

5.

counterpoise

verb active

تلا رکھنا ۔ ہم وزن کرنا ۔ بوجھ برابر کرنا ۔ دھڑا برابر کرنا ۔ پاسنگ کرنا

6.

counterpoise

noun

Meanings

  1. 1

    an equal weight

    برابر بوجھ یا وزن ۔ دھڑا

  2. 2

    equilibrium

    ہم وزنی۔ برابر تول۔ پاسنگ۔

7.

equilibrium

noun

Meanings

  1. 1

    equality of weight or force

    مساوات۔ سمتا۔ برابری۔ بوجھ بیچ

  2. 2

    a just poise or balance

    ہم وزنی۔ ہم پلگی

    • equilibrium of forces

      بل بیچ برابر

    • in equilibrio (L.)

      تلا ہوا۔ جچا ہوا

8.

equipoise

noun

ہم وزنی۔ برابر تول۔ برابر وزن۔ پاسنگ

9.

porpoise

noun

ایک قسم کی مچھلی۔ سوس۔ سوسمار۔ سنگ ماہی۔ یونس مچھلی۔ خنزیر بحری

10.

water-poise

noun

پانی تولنے کا آلہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books