police
noun
Meanings
- 1
انتظام یا بندوبست شہر بلحاظ صفائی، امن اور تندرستی۔ انتظام فوجداری
- 2
the body of civil officers
عملہ پلس۔ اہل پلس۔ عملہٴ فوجداری۔ کوتوالی۔
police constable
پلس کا چپراسی۔ سپاہی
police inspector
بالا گشتی۔ پولیس انسپکٹر
policeman
سپاہی۔ پولیس کا ملازم
police officer
تھانیدار۔ عامل یا افسر پلس
police station
تھانہ۔ کوتوالی۔ چبوترہ۔ اٹا۔ پولیس کی چوکی
superintendent of police
مہتمم یا داروغہ پلس
