1.
posthume, posthumous
adjective
Meanings
- 1
باپ کی وفات کے بعد پیدا ہوا۔ مری ہوئی ماں کے پیٹ سے نکلا ہوا۔ بعد ازموت۔ پس مرگ
- 2
مصنف کی وفات کے بعد چھاپا گیا۔ وفات کے بعد کا
posthumous child
جو بچہ ماں یا باپ کے مرنے کے پیچھے ہو۔ باپ کھاؤ۔ مولود یتیم
