preserve
verb active
Meanings
- 1
guard
حفاظت کرنا۔ محفوظ، سلامت یا صحیح سالم رکھنا۔ رکھ چھوڑنا۔
- 2
(as fruits)
مربہ یا آچار ڈالنا۔
preserve game
شکاری پرندوں کو ایک جگہ امن دینا۔
Dictionary results for
Showing 1–6 of 6
verb active
guard
حفاظت کرنا۔ محفوظ، سلامت یا صحیح سالم رکھنا۔ رکھ چھوڑنا۔
(as fruits)
مربہ یا آچار ڈالنا۔
preserve game
شکاری پرندوں کو ایک جگہ امن دینا۔
noun
محافظ۔ رکھوالا۔ نگہبان۔ بچانے والا۔
verb active
preserve
بچا رکھنا ۔ بچانا ۔ رکشا کرنا ۔ حفاظت کرنا ۔ محفوظ رکھنا
prepare with sugar
مربہ بنانا یا ڈالنا ۔ پاگنا ۔ غلیفنا
conserve flowers
گل قند ڈالنا
noun
جان بچانے والی ہوا بھری کرتی
verb active
preserve in brine
سرکے یا پانی کا آچار ڈالنا
نقلی تصویر کو اصل کر کے بیچنا
سوئی وغیرہ کو تیزاب میں ڈالنا
noun
see / flavour, 2
لطف۔ خوبی
When liberty is gone, Life grows insipid, had has lost its relish. (Addison)
جب کہ جاتی رہے ہے آزادی زندگی کا مزا نہیں رہتا )F.C.(
taste
لطف۔ بُو۔ رنگ۔ (ذائقہ۔ چٹخارہ)
It preserves some relish of old writing.
اس میں پرانے کلام کی بُو باقی ہے
foundness
چسکا۔ رغبت۔ شوق۔ چاہ۔ لت۔ مذاق۔ چٹ
relish for fine arts
مصوری، راگ اور شاعری کا مذاق
tinge
جُز۔ رنگ۔ چاٹ۔ پٹُھ۔ چاشنی
سالن۔ جو چیز کھانے کا مزہ زیادہ کرے۔ چٹنی۔ مصالحہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books