Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“pretend”

Showing 1–8 of 8

1.

pretend

verb active

Meanings

  1. 1

    simulate

    ظاہرداری کرنا۔ زمانہ سازی کرنا۔ دکھانا۔ بہانہ کرنا۔ حیلہ کرنا۔ ریاکاری کرنا۔ تصنع کرنا۔ بننا۔

  2. 2

    claim

    زعم کرنا۔ دعویٰ بے بنیادکرنا۔

2.

pretend

verb neutor

دعویٰ کرنا۔ حق جمانا۔

4.

pretender

noun

جھوٹا دعویٰ کرنے والا۔ زعم کرنے والا۔ جھوٹا مدعی۔

5.

pretendingly

adverb

گستاخانہ سے۔ ڈھٹائی سے۔ خودرائی سے۔

6.

assume

verb active

Meanings

  1. 1

    adopt

    دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا

    • The god assumed his native form again. (Pope)

      دیوتا نے پھر اپنا سچا روپ دھارن کیا

  2. 2

    take upon oneself

    اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا

  3. 3

    appropriate

    لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا

  4. 4

    take for granted

    ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا

  5. 5

    pretend to

    جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا

    • Assume a virtue if you have it not. (Shakespeare)

      اگر تم میں نیکی نہیں ہے تو نیکی کا روپ تو دھارو

    • assume arbitrarily

      بے وجہ یا یونہی قرار دینا ۔ جی سے ٹھیرانا یا بنانا ۔ اپنی طبیعت سے قائم کرنا ۔ فرض کرنا

7.

cbeapen

verb active

Meanings

  1. 1

    bargain

    مول کرنا یا چکانا ۔ دام یا بھاؤ کرنا ۔ قیمت چکانا ۔ مُلانا

    • To shops in crowds the daggled females fly

    • Pretend to cheapen goods, but nothing buy. (Swift)

      جھنڈ جھنڈ کر تریاں ساری دوڑیں ہاٹ بجار مول تول تو سب کا پوچھیں لیویں ایک نہ بار F.C.

  2. 2

    beat down

    مول گھٹانا ۔ دام تڑانا

8.

profess

verb active

Meanings

  1. 1

    own freely

    اقبال کرنا۔ اقرار کرنا۔

  2. 2

    pretend

    دعویٰ کرنا۔ نمود کرنا۔ دکھانا۔ ظاہر کرنا۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books