1.
prisatic, prismatical
adjective
جو مخروط یا منشور سے بنے یا اس سے تفریق ہو۔ منشوری۔ منشور نما۔ تیز۔ شوخ۔
Phrases & examples
prismatic colours
الوان منشوری
prismatic compass
ایک قسم کی کے پیمائشی شیشے کی کل جس سے دوری اور بلندی ناپتے ہیں۔ منشوری قطب نما۔
