prosecute
verb active
Meanings
- 1
cotinue
درپے ہونا۔ پیروی کرنا۔ چلانا۔ کرتے رہنا۔ لگا رہنا۔ مزاولت کرنا۔ جاری رکھنا۔
- 2
seek to obtain by legal right
داد خواہی کرنا۔ استغاثہ کرنا۔
- 3
(Law)
مقدمہ کھڑا کرنا۔ نالش کرنا۔ باد کرنا۔ مقدمہ لڑانا۔
- 4
pursue
پیچھا یا تعاقب کرنا۔
