puff
verb neutor
Meanings
- 1
blow in puffs
پھونکنا۔ پھونک مارنا۔ پھپھکارنا۔
puff not against the wind. (Prov.)
آسمان کا تھوکا منہ پر آتا ہے۔(مثل)
- 2
breathe hard
دم بھرنا۔ سانس چڑھنا۔ ہانپنا۔
- 3
swell with air
ہوا بھرنا۔ پھولنا۔
- 4
assume impotrance
ہوا لگنا۔ غرور میں آنا۔ بڑا بننا۔ گال پھلانا۔ ہوا میں آنا۔ ہوا سے باتیں کرنا۔ مغرور ہونا۔
