pupil
noun
Meanings
- 1
(Anat.)
آنکھ کی پتلی۔ مردمک چشم۔ مردم چشم۔
- 2
a scholar
شاگرد۔ طالب علم۔ چٹا۔ چیلا۔ مرید۔ تلمیذ۔
- 3
(Civil Law)
نابالغ یا نابالغہ جو کسی کی حفاظت اور تعلیم میں ہو۔
Dictionary results for
Showing 1–7 of 7
noun
(Anat.)
آنکھ کی پتلی۔ مردمک چشم۔ مردم چشم۔
a scholar
شاگرد۔ طالب علم۔ چٹا۔ چیلا۔ مرید۔ تلمیذ۔
(Civil Law)
نابالغ یا نابالغہ جو کسی کی حفاظت اور تعلیم میں ہو۔
verb active
تعلیم دینا۔ شاگرد بنانا۔
adjective
مردمکی۔ حدقی۔
adjective
fit/see applicable
ٹھیک ۔ درست
liable
لائق ۔ جوگ
inclined
راغب ۔ مائل
prompt
مستعد ۔ چتر ۔ قابل
a pupil apt to learn
چتر بدیارتھی
noun
کئی سیدھی طرف سے ایک بیچ میں آ کے ملنا ۔ میلان بہ مرکزِ واحد
The convergence or divergence of the rays falling upon the pupil. (Berkely)
کرنیں جو پتلی پر پڑتی ہیں ان کا میلان و انتشار
noun
a pupil
طلب علم۔ شائق علم۔ تلمیذ۔ شاگرد۔ بدیارتھی۔ شش۔ مرید۔ چیلا۔
a savant
عالم۔ فاضل۔ زبان دان۔ قابل۔ (اسکالر)
a pedant
علم کو ظاہر کرنے والا
noun
an educational establishment
مدرسہ
one of seminaries for teching logic etc.
معرفت۔ عکم الہیٰ۔ منطق۔ یا فقہ وغیرہ کا مدرسہ
a particular system
طریقہ۔ مذہب۔ (مسلک۔ دبستان۹
a body of pupils
فرقہ علماء
the deciples or follower of techer
طالب علم۔ شاگرد۔ مرید
school book
درسی کتاب۔ نصابی کتاب
school days
ایام مدرسہ۔ زمانہٴ تعلیم
school of thought
مکتب فکر۔ دبستان
school time
اوقات مدرسہ
high school
ہائی اسکول۔ مدرسہ فوقانیہ۔ مدرسہ ثانوی
secondary school
سیکنڈری اسکول۔ ہائی اسکول۔ مدرسہ فوقانیہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books