qualitative
adjective
مختص بلکیفیت۔ متعلق بہ کیفیت، خاصیت یا خصلت۔کیفی۔
Dictionary results for
Showing 1–3 of 3
adjective
مختص بلکیفیت۔ متعلق بہ کیفیت، خاصیت یا خصلت۔کیفی۔
noun
بھنجن ۔ تشریح ۔ تجزیہ ۔ تفریق ۔ بدیرن ۔ جبر ۔ کن توڑ سودھن
(Math.)
سوالوں کو جبر و مقابلہ سے نکالنے کا طریقہ
(Chem.)
کن کھوج ۔ تت نکاس
(Gram.)
پدھ چھیدن ۔ ترکیب
geometrical analysis
اقلیدس کو جبر و مقابلہ سے ثابت کرنا
qualitative analysis
گن بھنجن
quantitative analysis
بوجھ بھنجن
verb active
fit
لائق کرنا۔ قابل کرنا۔ جوگ کرنا۔ استعداد پیدا کرنا۔ مستعد۔ پیراستہ کرنا۔ اہلیت یا صفات پیدا کرنا۔
modulate
بنانا۔ ترمیم کرنا۔ درست کرنا۔ اصلاح دینا۔ ٹھیک کرنا۔ سنوارنا۔
limit
محدود کرنا۔ روکنا۔ قید لگانا۔ حد باندھنا۔ پابندی کرنا۔
abate
گھٹانا۔ کم کرنا۔ تخفیف کرنا۔ منہا کرنا۔ نرم بنانا۔
qualitative analysis
گن سودھن۔ تحلیل کیفی۔ تحلیل وصفی۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books