random
noun
Meanings
- 1
بےترتیبی۔ بےسروپائی۔ بےقاعدگی
- 2
reach
پہنچ۔ فاصلہ۔ ٹپّا۔ پلا۔ توڑ۔ زد
at random
اتفاق سے۔ اٹکل پچو۔ الل ٹپّو۔ بے ٹھور ٹھکانے۔ (بے ترتیب۔ بےتک۔ اوٹ پٹانگ)
Dictionary results for
Showing 1–7 of 7
noun
بےترتیبی۔ بےسروپائی۔ بےقاعدگی
reach
پہنچ۔ فاصلہ۔ ٹپّا۔ پلا۔ توڑ۔ زد
at random
اتفاق سے۔ اٹکل پچو۔ الل ٹپّو۔ بے ٹھور ٹھکانے۔ (بے ترتیب۔ بےتک۔ اوٹ پٹانگ)
adjective
اتفاقی۔ عارضی۔ بےشست۔ بےقصد۔ بےٹھور ٹھکانے۔ باد ہوائی۔ جہاں تہاں۔
adverb
اٹکل پچو۔ بےسوچے سمجھے
preposition
in
میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں
at peace
آرام میں
at work
کام میں
from
سے
at your request
آپ کے کہنے سے
at what rate
کس بھاؤ سے
towards
اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت
to point at one
کسی کی طرف اشارہ کرنا
to aim at
نشانہ باندھنا
at all
بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا
Do you know him at all?
تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟
at all events
بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں
at all times
ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت
at any rate
جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے
at best
اچھی سے اچھی حالت میں
at first
پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں
at first sight
دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں
at full length
تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر
at ease
آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے
at hand
پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست
at home 1.
گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر
familiar
ہمدم ۔ بے تکلف
to make oneself at home with
بے تکلف ہونا
at how much
کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر
at least 1.
تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم
still
تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی
at length, at last
آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش
at most
بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد
at once
ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف
at peace
امن چین سے ۔ امن و امان سے
at pleasure
مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے
at present
ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال
at random
اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے
at sea, 1.
سمندر میں
(Met.)
آوارہ ۔ حواس باختہ
at sight (bills)
درشنی
at times
کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ
at war
لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ
at worst
بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر
At worst it will cost my life.
زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی
nothing at all
کچھ نہیں
to be at
پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا
noun
دادی۔ بڑھیا مائی
noun
قیاس۔ گمان۔ اٹکل۔ انمان۔ اندازہ۔ تخمینہ۔ بچار۔ خیال
by guess
اٹکل سے۔ اٹکل پچو۔ اندازے سے۔ قیاساً۔ تخمینہ
random guess, guess-work
اٹکل پچو۔ اندھا دھند
verb neutor
بولنا چالنا۔ بولنا۔ بتیایا۔ باتیں کرنا۔ گفتگو کرنا see converse
دلیل کرنا۔ بحث کرنا
بک بک کرنا۔ گپ مارنا
talk away
باتوں میں وقت گزارنا
talk of
ذکر کرنا
talk to
سرزنش کرنا۔ سمجھانا۔ کان کھولنا۔ کہنا سننا
talk to one's self
آپ ہی آپ بولنا۔ اپنے جی سے باتیں کرنا
talk nonsence
بیہودہ بکنا
talk at random
بے تکی کہنا
talk up
بحث چھیڑنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books