Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“rather”

Showing 1–10 of 10

1.

rather

adverb

Meanings

  1. 1

    more readily

    قبل۔ آگے۔ اول۔ پیشتر۔ مقدم۔ بہتر ہے کہ۔ بہ تقدیم۔ بہ ترجیح

    • I will rather die than beg.

      بھیک مانگنے سے مرنا قبول ہے۔

    • You will take this rather than that.

      تم اس سے پہلے اس کو لوگے

  2. 2

    on the other hand

    برخلاف۔ برعکس۔ بلکہ

    • She was nothing bettered, but rather grew worse.

      اس کو ذرا آرام نہ ہوا بلکہ اور بگڑ گئی

  3. 3

    tolerably

    تھوڑا سا۔ کچھ۔ قدرے۔ کسی قدر۔ (ایک حد تک)

    • She is rather pretty.

      وہ خاصی خوبصورت ہے

  4. 4

    more properly

    خاص کر۔ علی الخصوص

    • the rather

      جلد۔ بہتر تو ہے

2.

business

noun

Meanings

  1. 1

    employment

    کام ۔ کاج ۔ اُدم ۔ شغل

    • Business is the salt of life. (Prov.)

      شغل زندگی کی جان ہے ۔ خالی سے بیگار بھلی

    • (rather be pressed than idle)

  2. 2

    transaction

    کام کاج ۔ کاروبار ۔ بیوہار ۔ معاملہ ۔ داد و ستد

    • Business neglected is business lost. (Prov.)

      کام بِسرا ۔ کام اُسرا

    • (work forgotten, work marred)

  3. 3

    (mercantile)

    کار بیوہار ۔ سوداگری

  4. 4

    office

    دھندا ۔ پیشہ ۔ کسب ۔ روزگار

    • Mind one's own business

      اپنے کام سے کام رکھو

  5. 5

    duty

    فرض ۔ دھرم ۔ چاکری ۔ خدمت

  6. 6

    matter in question

    امر متنازعہ فیہ ۔ بات ۔ امر تصفیہ طلب ۔ مقصد ۔ مطلب ۔ کام

    • What is your business?

      کیا کام ہے

    • business of importance

      ضروری کام ۔ بڑا بھاری کام

    • carry on a business

      سر انجام، بندوبست یا کاروبار کرنا ۔ کام چلانا ۔ کار براری کرنا

    • current business

      چلتا کام ۔ کاروبار روزمرہ ۔ روزمرہ کا کام

    • despatch of business

      کارگزاری ۔ کام چلانا، نکالنا یا بھگتانا ۔ بُھگتان

    • do one's business 1.

      ٹھکانے لگانا ۔ کام بگاڑنا

Show 1 more
  1. 2

    حاجت رفع کرنا ۔ ضرورت نکالنا ۔ کام کرنا

    • drive a business

      کام چلانا

    • extensive business

      بڑا کارخانہ ۔ پھیلا ہوا کام ۔ بھاری کاروبار

    • have business with one

      کسی سے سروکار یا مطلب رکھنا

    • knowledge of business

      تجربہ کاری ۔ کاردانی ۔ معاملہ دانی

    • losing business

      گھاٹے یا ٹوٹے کا کام۔ مندی دکان

    • man of business

      کامی ۔ کار باری ۔ کاردان ۔ معاملہ دان ۔ بیوہاری آدمی

    • place of business

      کوٹھی ۔ دفتر ۔ کارخانہ

    • thriving business

      چلتی دکان ۔ بڑھتا کار ۔ چلتا پیشہ

3.

comrade

noun

ساتھی ۔ ہم خانہ ۔ ہم دم ۔ رفیق

Phrases & examples

  1. Rather I abjure all roofs, and choose

    To be a comrade with the wolf and owl. (Shakespeare, King Lear' II. 4) میں چاہتا ہوں گھر در کو سب چھوڑ کر کروں اُلو اور بھڑیوں پاس گھر F.C.

4.

contemplative

adjective

بچاریا ۔ دھیانی ۔ فکرمند ۔ متفکر ۔ متخیلہ

Phrases & examples

  1. Fixt and contemplative their looks

    Still turning over natures books. (Sir J. Denham) فکر طاری ہے اُن کی صورت پہ غور کرتے ہیں صفحہ قدرت پہ F.C.

  2. My life hath been rather contemplative than active. (Bacon)

    میری عمر کام کاج کی نسبت سوچ فکر میں زیادہ کٹی

  3. the contemplative faculty

    قوت متخیلہ ۔ بچار بل

5.

crib

noun

Meanings

  1. 1

    manager

    کھور۔ کھرلی۔ چرن

    • The steer and lion at one crib shall meet. (Pope)

      گائے اور شیر ایک کھور میں کھائیں گے (شیر بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں۔ مثل)

  2. 2

    stall

    تھان۔ بتھان۔ کھڑک

    • Where no oxen are the crib is clean. (Proverbs, xiv. 4)

      جس تھان میں ڈھور نہیں، وہاں گھور نہیں

  3. 3

    a small enclosed bedstead for a child

    کھٹولا۔ پالنا۔ پیڑھا۔ کھٹولی

  4. 4

    a box for storing grain, etc.

    ناند۔ کونڈا۔ کٹھڑا۔ کوٹھی

  5. 5

    a hut

    جھونپڑا۔ کٹی۔ جھونپڑی

    • Why rather, sleep, liest thou in smoky cribs

    • Upon uneasy pallets stretching thee

    • Than in the perfumed chambers of the great.

    • (Shakespeare, Henry IV pt. ii. iii. 1)

      تو، اے، نیند کیوں جھونپڑوں میں رہے کھریرے جھلنگوں پہ ٹانگیں پسار امیروں کے کمروں مہکتوں کو چھوڑ F.C.

  6. 6

    (Col.)

    امتحان کی کتاب جیسے یونانی، لا طینی، عربی یا سنسکرت

6.

dangle

verbnoun

Meanings

  1. 1

    لٹکنا۔ لٹکا رہنا۔ جھومنا۔ جھولنا۔ پینگ یا جھوٹے لینا

    • Cordus had but one bed ; so short to boot

    • That his short wife's short legs hung dangling out. (Dryden,'Juvenal's Satires')

      چھوٹی سی چارپائی تھی کدرس کے پاس ایک لٹکیں تھے اس کیچھوٹی سی جورو کے پیر لیک F.C.

    • He'd rather on a gibbet dangle

    • Than miss his dear delight, to wrangle.

    • (Butler 'Hudibras')

      پسند ہے دار پہ اس کو لٹکنا مگر چھوڑے نہ ہرگز وہ اٹکنا F.C.

  2. 2

    dangle about or after, hang on

    پیچھے لگا رہنا۔ دم کے ساتھ لگا پھرنا۔ پنچھالا بنا پھرنا۔ سائے کی طرح ساتھ رہنا

7.

dark, darkness

noun

Meanings

  1. 1

    absence of light

    اندھیرا۔ تمر۔ اندھیارا۔ تمکار۔ تاریکی۔ تنگی۔ ظلمت

    • Don't go in the dark!

      اندھیرے میں مت جاؤ

    • Men loved darkness rather than light because there deeds were evil. (John iii, 19)

      انسان نے اندھیرے کو روشنی سےزیادہ پسند کیا، کیونکہ وہ سیاہ کار تھے

  2. 2

    ignorance

    جہالت۔ اندھا پن۔ لاعلمی

8.

lose

verb active

Meanings

  1. 1

    possess no longer

    کھونا۔ کھو دینا

  2. 2

    forfeit

    ہارنا۔ کھونا۔

    • The head you lose, the tail I win.

      چت بھی میری پٹ بھی میری۔

  3. 3

    deprived of

    محروم ہونا۔ جاتا رہنا

    • Lose a leg rather than life. (Prov.)

      جان جانے سے جانگ جانا اچھا

  4. 4

    waste

    ضائع کرنا۔ خراب کرنا۔ رائگاں کرنا۔ اڑانا۔ لٹانا

  5. 5

    miss

    بھولنا۔ گم کرنا۔ چوکنا

  6. 6

    bewilder

    بھٹکانا۔ گمراہ کرنا۔ حیران کرنا

Show 3 more
  1. 7

    destroy

    برباد کرنا۔ غارت کرنا۔ تلف کرنا۔ بگاڑنا۔ تباہ کرنا۔

  2. 8

    cease to view

    نظر سے غائب کرنا۔ کھونا

  3. 9

    fail to obtain

    ہارنا۔ شکست کھانا۔ نہ پانا

    • to lose all hope

      آس چھوڑنا۔ ہاتھ دھونا۔ مایوس ہونا۔

    • lose ground

      میدان ہاتھ سے دینا۔ شکست کھانا۔ پسپا ہونا۔ نقصان اٹھانا۔

    • lose interest

      شوق نہ رہنا۔ بے لطف ہوجانا

    • lose heart

      ہمت ہارنا

    • lose no time

      وقت یا موقع ہاتھ سے نہ دینا

    • lose one's self

      آپ کو بھولنا۔ متحیر ہونا۔ پریشان ہونا۔ حیران ہونا

    • lose temper

      جھنجھلانا۔ غصے میں آنا۔ آگ بگولہ ہونا

9.

name

noun

Meanings

  1. 1

    designation

    نام۔ اسم۔ لقب۔ تخلص۔ کنیت

  2. 2

    credit

    ساکھ۔ اعتبار۔ عزت۔ آبرو۔ حرمت

    • A good name is to be chosen rather than riches.

      آبرو کے سامنے مال دولت ہیچ ہے

  3. 3

    reputation

    شہرت۔ نام۔ ناموری۔ کیرتی

  4. 4

    memory

    یادگار۔ یادداشت۔ یاد۔ نام

  5. 5

    a race

    بنس۔ اولاد۔ نام

  6. 6

    person

    شخص۔ آدمی۔ منش۔ نفر۔ کس

Show 2 more
  1. 7

    (Gram.)

    اسم۔ سنگیا۔ نام

  2. 8

    طرف۔ خاطر۔ اور

    • bad name

      برا نام۔ کھوٹا نام۔ بدنامی

    • Christian name

      اصطباغی نام

    • family name

      کل نام۔ خاندانی نام۔ کنیت

    • good name

      اچھا نام۔ نیک نام

    • in name

      نام کو۔ برائے نام۔ نام گنانے کو۔ نام چار کو

    • in the name of

      اس کے نام سے۔ اس کی خاطر

    • in the name of God

      بنام خدا۔ خدا کے نام پر

    • to call by names

      نام لے کر پکارنا۔ نام پکار کر بلانا

    • to call names

      گالی دینا۔ لا سخن بولنا۔ دشنام دینا۔ برا بھلا کہنا۔ نام دھرنا

10.

uncovered

adjective

اگھڑا۔ برہنہ۔ بے پوشش۔ کھلا۔ زیر فلک

Phrases & examples

  1. Rather let my head dance on a bloody pole

  2. Than stand uncovered, to the vulgar groom.

  3. (Shakespeare)

    اگر سولی پہ سر لٹکے تو ہے منظور مجھ کو یہ برہنہ سر کھڑا رہنا مگر پاجی کی خدمت سے F.C.

Looking for classic Urdu literature? Read the books