recoverable
adjective
ممکن الوصول۔ ممکن الحصول۔ قابل وصول۔ یافتنی۔ پانے یا ملنے جوگ۔ صحت پذیر۔ شفا پذیر۔ (بازفتنی)
Dictionary results for
Showing 1–4 of 4
adjective
ممکن الوصول۔ ممکن الحصول۔ قابل وصول۔ یافتنی۔ پانے یا ملنے جوگ۔ صحت پذیر۔ شفا پذیر۔ (بازفتنی)
noun
a pair of scales
ترازو ۔ نرجا ۔ کانٹا ۔ تک ۔ تکڑی
The balance distinguishes not between gold and lead. (Prov.)
ترازو میں سونا سیسہ سب برابر
equipoise
ہم وزنی ۔ برابری
surplus weight
بڑھتی ۔ فاضل
remainder
باقی ۔ زرِ باقی ۔ واصل باقی ۔ بچا کھچا ۔ رہا سہا ۔ نکلتا ہوا
Libra (Ast.)
تلا ۔ میزان
(balance wheel)
چال ٹھیک چکر
balance against one
باقی بذمہٴ فلاں
balance has arisen
باقی پڑی
balance in favour of one
باقی فلانےکی
balance lies over
باقی چلی آتی ہے
balance of an account
باقی۔ کھاتے باقی ۔ بچت
balance of former years
باقی سنوات
balance of power
توازن قوت ۔ سیاسیات
balance of trade
آمد اور خروج کی فرد
balance payable
باقی ادا ۔ باقی دین ۔ دینا
balance receivable
زر یافتی ۔ پانا ۔ لینا
balance sheet
پکا چٹھا ۔ فردِبقایا
balance struck
حساب کی باقی ۔ چکتا باقی
demands, collections and balances
جمع واصل باقی
inefficient balance
تخمینہ باقی
irrecoverable balance
بٹّے یا گال کھاتے
nominal balance
باقی برائے نام ۔ نام چار کو باقی
old balance
پچھلا باقی ۔باقی قدیم
one who owes a balance
باقی دار ۔ دین دار
outstanding balance
زر باقی ۔ پانا
rough balance sheet
کچا چٹھا
settle or discharge a balance
چکانا ۔ لیکھا چکانا یا پورا کرنا ۔ باقی یا حساب چکانا ۔ حساب بیباق کرنا ۔ حساب پاک کرنا
trial balance sheet
چٹھا بہی
undisputed balance
لا کلام باقی
nounplural
خرچہ ۔ صرف ۔ لاگت
costs of suit
خرچہٴ عدالت
costs recoverable
خرچہ یافتنی ۔ خرچہ قابل وصول ۔ پانے جوگ خرچہ
charge with costs
خرچہ ذمے عاید ہوا
each party to pay his own costs
خرچہٴ طرفین، ذمّہ طرفین ۔ ہر ایک کا خرچہ ہر ایک کے ذمّے
adjective
غیر ممکن الوصول۔ ناقابل الوصول۔ پنر البھ۔ ڈوبا ہوا۔ گیا گزرا۔ لا علاج
irrecoverable balance
بٹے کھاتے۔ غیر ممکن الوصول
Looking for classic Urdu literature? Read the books