redeem
verb active
Meanings
- 1
repurchase
پھر خریدنا
- 2
(Law)
مواخذہٴ رہن سے چھڑانا۔ رہن چھڑانا۔ قرض سے چھڑانا۔ انفکاک کرنا
- 3
(Com.)
اپنی ہنڈی خریدنا یا اُس کے روپے دینا۔ ہنڈی کے بدلے نقد روپیہ دے دینا
- 4
ransom
قید سے چھڑانا۔ عوض دینا۔ جزیہ دینا۔ چھڑانا۔ (فدیہ دینا)
- 5
(Theol.)
مکت دینا۔ نجات بخشنا۔ (نعم البدل ہونا)
- 6
free
آزاد کرنا۔ رہا کرنا۔ خلاص کرنا
Show 1 moreShow fewer
- 7
atone for
کفارہ، تاوان یا پراشچت دینا۔ ڈنڈ بھرنا۔ (تلافی کرنا)
