1.
rehearse
verb
Meanings
- 1
recite
دوسرے کی تصنیف زبانی پڑھنا۔ تکرار کرنا۔ دُہرانا۔ دوبارہ کہنا۔
- 2
narrate
بیان، اعادہ یا ذکر کرنا۔ سنانا۔
- 3
پہلے سے کرکے دیکھنا۔ آزمائشی نمائش یا تماشا کرنا
Rehearse not unto another that which is told unto thee.
جو تجھ سے کہیں وہ دوسرے سے مت کہہ
