righten
verb active
صحیح کرنا۔ درست کرنا۔ مرتب کرنا۔ منظم کرنا۔
Dictionary results for
Showing 1–8 of 8
verb active
صحیح کرنا۔ درست کرنا۔ مرتب کرنا۔ منظم کرنا۔
verb active
rouse to a sense of danger
رقعہ دینا ۔ چوکس یا چوکنا کرنا ۔ خطرے کی خبر کرنا
frighten
ڈرانا ۔ ڈرا دینا ۔ گھبرانا
noun
ہوّا ۔ ہاؤ ۔ کو کو ۔ لُو لُو ۔ بُئی
I am bogy and I frighten every body away. (Thackeray)
میں ہوّا ہوں اور مجھ سے بھاگے ہیں سب
verb active
make luminous
چمکانا ۔ اُجالنا ۔ جِلا کرنا ۔ جھمکانا ۔ اوپ دینا
make cheerful
خوش، شاد، بشاش یا خوش و خرم کرنا
ennoble
نام کرنا ۔ شہرت دینا ۔ مشہور کرنا
verbnoun
چمکنا ۔ اُجل ہونا
And night shall brighten into day.
اور شب، روز روشن ہو جائے گی
His face brightened up.
اس کے چہرے سے خوشی برسنے لگی
adjective
frightened
ڈرا ہوا۔ دہلا ہوا۔ خائف۔ بھئے مانا ہوا۔ خوف زدہ۔ دہشت زدہ
timid
ڈرپوک۔ ہول دلا۔ کچا۔ بزدلا
caused by fear
ڈر سے پیدا ہوا۔ ڈر کا
inspiring fear
ہولناک۔ خوفناک۔ ڈراؤنا۔ بھیانک۔ دہشت انگیز۔ ہیبت ناک
Death is a fearful thing.
موت ایک خوفناک شے ہے
verb active
ڈرانا۔ دہشت دینا۔ خوف دلانا۔ دہلانا۔ سہمانا
to take fright
ڈرنا۔ بھچکنا۔ چمکنا
verb active
brighten
اجالا کرنا۔ روشن کرنا۔ منور کرنا۔ چمکانا۔ درخشاں کرنا۔ اجاگر کرنا
illuminate
پرکاش کرنا۔ واضح کرنا۔ دل روشن کرنا۔ دل میں روشنی ڈالنا
decorate
زرق برق کرنا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books