sere
adjective
مرجھایا ہوا۔ خشک۔ پرمژدہ
Dictionary results for
Showing 1–8 of 8
adjective
مرجھایا ہوا۔ خشک۔ پرمژدہ
noun
رات کو جو عاشق اپنے معشوقوں کے دروازے پر گاتے بجاتے ہیں۔ نیہ بلاپ۔ (نغمہ شبینہ)
adjective
ستھر۔ ساکت۔ سلیم الطبع۔ بردبار۔ بے حرکت۔ حلیم
adverb
بہ سکوت۔ بہ آہستگی۔ چپ چاپ۔
noun
تحمل۔ آہستگی۔ بردباری۔ دھیرج۔شعرف،
noun
تحمل۔ آہستگی۔ بردباری۔ دھیرج۔
adjective
transparent
اُجاگر ۔ شیشہ سا ۔ شفاف
manifest
ظاہر ۔ صاف ظاہر ۔ آشکارا ۔ عیاں ۔ روشن ۔ پرگھٹ ۔ صاف ۔ ہویدا ۔ پرتکش ۔ مبیّن ۔ صریح
to get a clear idea
صاف صاف سمجھنا
It is clear.
یہ صاف ظاہر ہے
evident
ثابت ۔ لاریب ۔ لارَد ۔ لا کلام ۔ بلاشک
serene
صاف ۔ کھلا ہوا
pure
نرمل ۔ نتھرا ۔ خالص ۔ صاف ۔ صفا ۔ اصل
acute
تیز فہم ۔ ذھین ۔ زود رس ۔ ذکی ۔ تیبر بُدھی ۔ بدھ مان
unspotted
نردوش ۔ نر اپرادھ ۔ بے گناہ ۔ پاک ۔ بے جرم
A clear conscience is a sure card. (Prov.)
دل کی گواہی سچی ہے
free (of debt)
بے باق ۔ بری ۔ پاک
I often wished that I had clear
For life, six hundred pounds a year. (Swift)
ملیں مجھکو، اکثر یہ چاہتا تھا جی روپے چھ ہزار، ہر برس جیتے جی F.C.
free from deductions
کھراکُھرا ۔ نَخرچا
open
کھلا ۔ صاف ۔ بے روگ
acquitted
بری ۔ بری الذمہ ۔ رہا ۔ رہت ۔ خلاص ۔ آزاد
clear as a bell
صاف جیسے گھنٹے کی آواز
clear as crystal
بلور سا صاف
clear gain
نلوہ ۔ اصل نفع
clear line (Railway)
خالی سڑک
noun
the quantity of fluid
چھینٹ۔ چھینٹا۔ بوند۔ قطرہ۔ ٹوپا
a drop in an ocean
سمندر میں ایک بوند
Drop by drop the lake is drained. (Prov.)
بوند بوند کر کے کوئے خالی ہو جاتے ہیں
ear-ring
بندا۔ بالی۔ بالا۔ لٹکن
a platform
پھانسی کا تختہ
drop by drop
بوند بوند کر کے
drop serene
ڈھلکا۔ آنکھ کی بیماری
to have a drop too much
نشے میں ہونا۔ بہت پی جانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books