serpent
noun
Meanings
- 1
(Zool.)
سانپ۔ ناگ۔ افعی۔ سرپ۔ اژدھا۔ (مار)
- 2
a malicious person
کمینہ بازآدمی۔
- 3
a species of fire works
آتش بازی کا ناگ۔ ہوائی
- 4
(Ast.)
ایک نکشتر کا نام (برج شمالی)
- 5
(Music)
نرسنگے کی طرح کا ایک باجہ۔ (بانسری)
serpent's tounge
ناگ پھنی۔ (ناگ پھن)
