skim
verb active
Meanings
- 1
جھاگ۔ بھین یا ملائی اتارنا۔ کف لینا۔
- 2
کسی سطح پر سے چھوتے گزرنا۔ بہ آسانی گزرنا۔
Dictionary results for
Showing 1–8 of 8
verb active
جھاگ۔ بھین یا ملائی اتارنا۔ کف لینا۔
کسی سطح پر سے چھوتے گزرنا۔ بہ آسانی گزرنا۔
noun
جفگیر۔ کرچھی۔ پونی۔
noun
ملائی اترا ہوا دودھ۔ پساؤ دودھ۔ (مہوادودھ)
verb
ناپ تول کر دینا۔ بخیل ہونا۔
adjective
ناکافی۔ قلیل۔ دبلاپتلا۔ تنگ۔
verbnoun
skim lightly
اچھوائے جانا ۔ ہلکے جانا
brush or scamper off
کافور یا چمپت ہو جانا ۔ اُبھر جانا
verb active
skim
ملائی اُتارنا۔ اوپر سے چھلنا
to take the best part of
ست یا عطر نکالنا۔ لب لباب لینا۔ ملائی اُتارنا لینا
adjective
ملائی دار۔ ملائی سا
There each trim lass that skims the milky store
To the swart tribes their creamy bowls allots. (Collins)
سجیلی رنگیلی نئی گوریاں ملائی اُتارے ہیں جو دودھ سے سلونے سنوریوں کو ہیں دیتیاں ملائی کے اپنے وہ پیالے بھرے F.C.
unctuous
ملائی سا۔ ملائی جیسا۔ چکنی چپڑی
lines of creamy spray
ملائی سے جھاگ کی دھاریں
Your creamy words but cozen. (Beau and Y1)
تمھاری چکنی چپڑی باتیں دھوکا دیتی ہیں
Looking for classic Urdu literature? Read the books