1.
sleeper
noun
Meanings
- 1
سونے والا۔ خوابیدہ۔ سوون ہار۔
- 2
جانور جو ایام سرما میں سووے
- 3
سست آدمی۔ مجہول۔ کاہل۔ آلسی۔
- 4
لکڑی کی پھانٹ۔ سلپٹ۔ (سلیپر)
- 5
(Glass Manuf.)
لوہے کی سلاخ۔
- 6
(Ichth.)
ایک قسم کی مچھلی۔
Dictionary results for
Showing 1–2 of 2
noun
سونے والا۔ خوابیدہ۔ سوون ہار۔
جانور جو ایام سرما میں سووے
سست آدمی۔ مجہول۔ کاہل۔ آلسی۔
لکڑی کی پھانٹ۔ سلپٹ۔ (سلیپر)
(Glass Manuf.)
لوہے کی سلاخ۔
(Ichth.)
ایک قسم کی مچھلی۔
verb active
agitate
ابتر کرنا۔ بے ترتیب کرنا۔ درہم برہم کرنا۔ پریشان کرنا۔ بلانا۔ بلانا جلانا۔ چھیڑنا۔ حرکت دینا
interrupt
روکنا۔ مزاحم ہونا۔ تعرض کرنا۔ خلل ڈالنا۔ دست اندازی کرنا۔ منع کرنا۔ باز رکھنا۔ ہرج ڈالنا۔ حائل ہونا
molest
ستانا۔ دق کرنا۔ تکلیف دینا
The noise disturbed the sleepers
غل سے سوتوں کی نیند ٹوٹ گئی
render uneasy
مضطرب کرنا۔ بیکل کرنا۔ بے چین کرنا۔ بے قرار کرنا
disturb possession
قبضے میں دست اندازی کرنا۔ قبضے میں خلل ڈالنا
disturbed water
گھنگولا ہوا پانی
Looking for classic Urdu literature? Read the books